• Home
جمعہ, جولائی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گائے کی اسمگلنگ کاشبہ : ہجومی تشدد میں دو افراد جاں بحق

چھتیس گڑھ میں پیش آئے واقعے ہلاک شدگان کی شناخت چاند میاں اور گڈو خان کے طور پر ہوئی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2024
in قومی خبریں
0
گائے کی اسمگلنگ کاشبہ : ہجومی تشدد میں دو افراد جاں بحق

حیدرآباد:چھتیس گڑھ میں رائے پور ضلع کے قریب گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں ہجومی تشدد میں دو افراد مبینہ طور پر ہلاک ہوگئے جب کہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔ ہندستان ٹائمز نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ یہ واقع جمعرات کی شب تقریباً2:20 بجے ارنگ پولیس اسٹیشن علاقہ کے تحت مہاندی دریا کے برج پر پیش آیا۔دونوں مہلوکین کی شناخت چاند میاں اور گڈو خان کی حیثیت سے کی گئی۔
زخمی کی شناخت صدام کے طور پر کی گئی جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے کہا کہ ان تینوں کا تعلق اترپردیش کے سہارن پور ضلع سے ہے۔ پولیس نے کہا کہ معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے چونکہ ہنوز یہ توثیق نہیں ہوپائی کہ آیا وہ پل سے نیچے کودگئے تھے یا انہیں زدو کوب کیا گیا۔ارنگ پولیس اسٹیشن کے انچارج شیلیندر سنگھ شیام نے کہا کہ مہلوکین مہاسمند میں ایک موضع سے بھینسوں کو اڈیشہ کی مارکٹ میں لے جارہے تھے۔ پولیس عہدیدار نے کہا کہ تینوں اپنی راہ پر تھے کہ ان پر شبہ کرتے ہوئے ان کا تعاقب کیا گیا جس پر انہوں نے اپنی گاڑی کو رائے پور کی سمت موڑ دیا۔ہمیں شبہ ہے کہ حملہ آوروں نے یہ منصوبہ بنایا تھا چونکہ انہوں نے تیز دھار کیلے پھینکے تھے جس سے چوپائے لے جانے والی گاڑی کا ٹائر پل پرپنکچر ہوگیا جس کی وجہ سے گاڑی کو مجبوراً روکنا پڑااور دونوں فریقین میں تصادم ہوگیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل
قومی خبریں

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
نیٹ امتحان میں بے ضابطگی پر راہل کا شدید ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

7 گھنٹے ago
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार