• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

کوسی ندی کی آبی سطح میں لگاتار اضافہ، کئی علاقے غرقاب

ویر پور براج پر زیادہ سے زیادہ 462345 کیوسیک آبی بہاؤ درج کیا گیا جو اس سال کا سب سے زیادہ آبی بہاؤ ہے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2023
in بہار
0
کوسی ندی کی آبی سطح میں لگاتار اضافہ، کئی علاقے غرقاب

پٹنہ :بہار میں کوسی ندی کے ڈوبنے والے علاقوں میں ہوئی موسلادھار بارش کے سبب کوسی کی آبی سطح میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے کوسی کے آس پاس والے علاقوں میں سیلاب کی حالت بگڑنے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔
بہار کے وزیر برائے آبی وسائل سنجے کمار جھا نے پیر کی صبح ٹوئٹ کر لکھا ہے کہ نیپال میں کوسی ندی کے ڈوبنے والے علاقوں میں ہوئی بھاری بارش کے سبب صبح ویرپور واقع کوسی براج میں زیادہ سے زیادہ 462345 کیوسیک پانی کا بہاؤ درج کیا گیا ہے۔ اس سے کوسی ندی کی آبی سطح میں اضافہ کا امکان ہے۔ انھوں نے آگے لکھا کہ سیلاب سے حفاظت کے لیے آبی وسائل محکمہ کے افسر اور انجینئر الرٹ ہیں اور سبھی پشتوں کی دن رات نگرانی کی جا رہی ہے۔اِدھر محکمہ آبی وسائل کے مطابق ویر پور براج پر صبح زیادہ سے زیادہ 462345 کیوسیک آبی بہاؤ درج کیا گیا ہے، جو اس سال کا سب سے زیادہ آبی بہاؤ ہے۔ اتنا ہی نہیں، سال 1989 کے بعد اب تک کا یہ سب سے زیادہ آبی بہاؤ ہے۔
واضح رہے کہ کوسی ندی نیپال علاقہ سے سپول ضلع کے تحت ویرپور میں ہندوستانی زمین میں داخل ہوتی ہے۔ داخلے نکتے کے نزدیک کوسی ندی پر کوسی براج موجود ہے۔ کوسی ندی سپول، مدھوبنی، سہرسہ، دربھنگہ، کھگڑیا، مدھے پورہ اور کٹیہار ضلعوں سے متاثر ہوتے ہوئے کٹیہار ضلع کے کرسیلا میں گنگا ندی کے بائیں کنارے پر ملتی ہے۔محکمہ کے مطابق کوسی ندی پر گیج علاقہ بلتارا اور کرسیلا میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔ اِدھر نیپال علاقہ میں گنڈک ندی کے ڈوب علاقہ میں ہوئی بارش کے سبب پیر کو صبح آٹھ بجے والمیکی نگر براج سے اس سال کا سب سے زیادہ آبی بہاؤ 3.03 لاکھ کیوسیک بہاؤ ہوا ہے اور اس کی روش بڑھنے کی ہے۔ فی الحال گنڈک ندی پر گیج والی جگہ ڈمریا گھاٹ میں پانی خطرے کے نشاے سے اوپر بہہ رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر
بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی
بہار

نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2025
Next Post
پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو بدترین طوفانوں سے بچا کر پر امن ساحلوں کی طرف واپس لےآیا ۔ شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

9 منٹس ago
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार