• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ای وی ایم کے خلاف کانگریس کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے کہاکہ ای وی ایم اور وی وی پیٹ پر کسی بحث کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2024
in قومی خبریں
0
ای وی ایم کے خلاف کانگریس کی درخواست مسترد

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے کمیشن سے بات کرنے کی کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کو ای وی ایم کے استعمال پر پورا بھروسہ ہے، اس لیےاس پر کسی بحث کی ضرورت نہیں۔یو این آئی کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای وی ایم کے تعلق سے عوام کے درمیان جو بھی معلومات دستیاب ہیں۔ ای وی ایم سے متعلق مکمل معلومات سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ تفصیل سے دی گئی ہیں۔ ای وی ایم سے متعلق تمام شکوک و شبہات ان سوالات اور ان کے جوابات سے دور ہو جاتے ہیں۔ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ کے بعد وی وی پی اے ٹی کے نظام پر کمیشن نے کہا کہ ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ کا نظام 2013 میں کانگریس حکومت کے دور میں شروع کیا گیا تھا۔ کمیشن نے یہ بھی کہا کہ ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی سے متعلق جامع معلومات پہلے ہی دی جاچکی ہیں۔
کمیشن نے یہ بات کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کو لکھے گئے خط کے جواب میں کہی ہے جس میں انہوں نے کمیشن سے درخواست کی تھی کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد کے لیڈروں کا ایک گروپ چیف الیکشن کمشنر اور ان کے معاونوں سے سے ملنا چاہتے ہیں۔کمیشن نے کہا کہ موجود دستاویزات میں ای وی ایم سے متعلق تمام معلومات موجود ہیں۔ انڈیا الائنس کے رہنماؤں سے ملاقات کے ایجنڈے کے حوالے سے جو حقائق سامنے آئے ہیں ان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
حلال سرٹیفائیڈ معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سےیوپی حکومت اورمرکز کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

12 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार