• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اسمبلی انتخابات کے لیےکانگریس نے سینئر مبصرین کے ناموں کا اعلان کر دیا

پارٹی نے دو سابق وزیر اعلیٰ اور ایک سابق ریاستی صدر پر اعتمادکا اظہار کیا- 41ضلعی انتخابی مبصر بھی مقرر کئے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2025
in بہار
0
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

پٹنہ:بہار اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے اشوک گہلوت، بھوپیش بگھیل، اور ادھیر رنجن چودھری کو سینئر مبصر مقرر کیا ہے۔ کانگریس نے دو سابق وزیر اعلیٰ اور ایک سابق ریاستی صدر پر اعتمادکا اظہار کیا۔ اشوک گہلوت راجستھان کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں، جب کہ بھوپیش بگھیل چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں۔ ادھیر رنجن چودھری مغربی بنگال کانگریس کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان لیڈروں کے تجربے کو دیکھتے ہوئے پارٹی نے انہیں بہار انتخابات کی ذمہ داری سونپی ہے۔

ان تین رہنماؤں کے ساتھ کانگریس نے 41 ضلعی انتخابی مبصر بھی مقرر کئے ہیں۔ ان میں اویناش پانڈے، بھکت چرن داس، اجے رائے، انیل چودھری، بی وی سری نواس، وکرانت بھوریا، عرفان انصاری، روہت چودھری، اور انیل چوپڑا، اور دیگر شامل ہیں۔ بہار میں، کانگریس عظیم اتحاد کا حصہ ہے، جس میں آر جے ڈی، سی پی آئی-ایم ایل، اور مکیش ساہنی کی پارٹی شامل ہے۔ اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔ بات چیت جاری ہے۔

کانگریس بہار میں اپنی بنیاد مضبوط کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ حال ہی میں راہل گاندھی نے بہار میں’ ووٹر ادھیکار‘ یاتراکی تھی ۔ اس یاترا نے پارٹی قائدین اور کارکنوں میں جوش پیدا کیا۔ کانگریس قائدین کے ساتھ عظیم اتحاد کے قائدین نے بھی یاترا میں حصہ لیا۔ ووٹر ادھیکار یاترا کے ذریعہ راہل گاندھی نے بی جے پی اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا۔ یاترا نے بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اب کانگریس اس حمایت کو ووٹوں میں تبدیل کرنے کے درپے ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

2 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem