• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جل شکتی وزارت کے تحت نیشنل واٹر ایوارڈز 2023 کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2024
in قومی خبریں
0
جل شکتی وزارت کے تحت نیشنل واٹر ایوارڈز 2023 کا انعقاد

نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 22 اکتوبر 2024 کو وگیان بھون، نئی دلی میں 5 ویں نیشنل واٹر ایوارڈز 2023 عطا کرینگی۔ 14 اکتوبر 2024 کو جل شکتی کی وزارت کے تحت آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگا کی بحالی کے محکمہ(ڈی او ڈبلیو آر، آر ڈی اور جی آر) نے 09 زمروں میں 5ویں قومی واٹر ایوارڈز، 2023 کے لیے مشترکہ فاتحین کے ساتھ 38 ناموں کا اعلان کیا ہے ، جن میں،بہترین ریاست، بہترین ضلع، بہترین گرام پنچایت، بہترین شہری مقامی ادارہ، بہترین اسکول یا کالج، بہترین واٹر یوزر ایسوسی ایشن، بہترین ادارہ (سکول یا کالج کے علاوہ) اور بہترین سول سوسائٹی شامل ہیں۔بہترین ریاست کے زمرے میں پہلا انعام اڈیشہ کو دیا گیا ہے ،اس زمرے میں اتر پردیش نے دوسرا اور گجرات اور پڈوچیری نے مشترکہ طور پر تیسرا مقام حاصل کیا ہے ۔ ہر ایوارڈ جیتنے والے کو ایک توصیف اور ٹرافی کے ساتھ ساتھ مخصوص زمروں میں نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔عزت مآب وزیر اعظم کی رہنمائی میں، جل شکتی کی وزارت قومی سطح پر پانی کے انتظام اور پانی کے تحفظ کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے ایک جامع مہم چلا رہی ہے ۔ اس نقطہ نظر سے اور لوگوں میں پانی کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور لوگوں کو پانی کے استعمال کے بہترین طریقوں کو اپنانے کی ترغیب دینے کے لیے ، 2018 میں ڈی او ڈبلیو آر، آر ڈی اور جی آر کے ذریعے پہلے نیشنل واٹر ایوارڈز کا آغاز کیا گیاتھا۔ سال 2019، 2020 اور 2022 کے لیے دوسرے ، تیسرے اور چوتھے نیشنل واٹر ایوارڈز دیے گئے ۔ کووِڈ کی وبا کی وجہ سے یہ ایوارڈز 2021 میں نہیں دیے گئے ۔نیشنل واٹر ایوارڈز (این ڈبلیو ایز) کے ذریعے ملک بھر میں افراد اور تنظیموں کی طرف سے ‘جل سمردھ بھارت’ کے حکومت کے وژن کو حاصل کرنے کے لیے کیے گئے اچھے کام اور کوششوں کی طرف توجہ مرکوز کی جاتی ہے ۔ یہ ایوارڈ لوگوں میں پانی کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور انہیں پانی کے استعمال کے بہترین طریقوں کو اپنانے کی ترغیب دینے کے لیے دیے جاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا
قومی خبریں

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش
قومی خبریں

امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
Next Post
نوپور شرما نے غلط بیانی کے لئے معافی مانگی

نوپور شرما نے غلط بیانی کے لئے معافی مانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

3 گھنٹے ago
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem