• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پورے شمالی ہندوستان میں سردی اورکہرے کا سلسلہ جاری

گھنے کہرے کی وجہ سے تقریباً 28 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ہوائی خدمات بھی بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2024
in قومی خبریں
0
پورے شمالی ہندوستان میں سردی اورکہرے کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: پورے شمالی ہندوستان میں کڑاکے سردی اور کہرے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ کہرے کا اثر ریلوے اور ہوائی خدمات پر خاص طور سے پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے ٹرینوں اور ہوائی جہازوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہیں۔گھنے کہرے سے روڈ ٹرانسپورٹ، ٹرینیں اور ہوائی خدمات ہنوز متاثر ہیں۔ یوں تو ملک کی بیشتر ریاستوں پر اس کا اثر پڑا ہے لیکن شمالی ہند پر کچھ زیادہ ہے۔ خبر کے مطابق گھنے کہرے کی وجہ سے شمالی ہند کی تقریباً 28 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں، جبکہ ہوائی خدمات بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ ملی اطلاع کے مطابق جو 28 ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں ان میں سے بیشتر ایک گھنٹے سے لے کر 6 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں منگل (23 جنوری 24) کو کم از کم درجۂ حرارت 7 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری سیلسیس رہا۔ ملک کے الگ الگ حصوں سے دہلی آنے والی 28 ٹرینیں 1 سے 6 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ راجدھانی دہلی میں کڑاکے کی سردی اور گھنے کہرے نے لوگوں کی مشکلیں بڑھا رکھی ہیں۔ دہلی میں حدِنگاہ 50 میٹر تک درج کی گئی ہے۔ کچھ علاقوں میں یہ 200 میٹر تک بھی ہے۔ دہلی میں درجۂ حرارت 8 ڈگری سیلسیس ہے اور اس کے ساتھ ہی اے کیو آئی کی سطح 379 تک ہے جو خراب کے زمرے میں آتا ہے۔
اجستھان کے کچھ حصوں میں خون کو منجمد کر دینے والی سردی کا دور جاری ہے، جہاں سیکر ضلع کے فتح پور میں کم از کم درجۂ حرارت 1.6 ڈگری اور الور میں 2.8 ڈگری رہا۔ ریاست کے دیگر حصوں میں سرد لہر کی صورت حال ہنوز بنی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کم از کم درجۂ حرارت کرولی میں 3.3 ڈگری، پلانی میں 3.6 ڈگری، بھیل واڑو میں 4، انتا (باراں) میں 4.4، سیکر میں 4.5، گنگا نگر میں 5، چتور گڑھ اور بیکانیر میں 5.5 ڈگری درج کیا گیا۔ اس کے علاوہ سنگریا (ہنومان گڑھ) میں 5.6، جالور میں 5.8 اور ڈبوک (ادئے پور) میں 5.9 ڈگری رہا۔ دیگر شہروں میں رات میں درجۂ حرارت 6 ڈگری سے اوپر رہا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب
قومی خبریں

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

تینوں افواج کے سربراہان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ
قومی خبریں

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
Next Post
ای ڈی کی جانب سے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو پھر سمن

ای ڈی کی جانب سے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو پھر سمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

13 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem