• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

بیڈمنٹن کھیلتے ہوئےچینی کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

کھیل سے منسلک تمام منتظمین حیران۔دیکھنے والے بھی ہکا بکا رہ گئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2024
in کھیل
0
بیڈمنٹن کھیلتے ہوئےچینی کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

جکارتہ: بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے 17سالہ نوجوان چینی کھلاڑی کی اچانک موت نے کھیل کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ بیڈمنٹن کورٹ میں کھیل کے دوران نوجوان کھلاڑی اچانک گرکر ہلا ک ہوگیا۔ ایشیا جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ ٹورنمنٹ انڈونیشیا میں جاری ہے۔بیڈمنٹن کھلاڑی اس چیمپئن شپ کو جیتنے اور مستقبل کی راہ ہموار کرنے کیلئے اپنی پوری قوت کا مظاہرہ کررہے تھےبیڈمنٹن سنگلز میں چین کے ژانگ زیجی کا مقابلہ جاپان کے کازوما سے ہوا۔ دونوں ایک دوسرے سے کےخلاف کھیل رہے تھے ۔
پہلے گیم میں جب سکور 11-11 سے برابر تھا تو ژانگ زیجی اچانک کورٹ پر گر پڑے۔ کسی کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ زیجی جب سروس لیتے ہوئے گر پڑے تو کیا ہو رہا ہے۔ چند لمحوں کے بعد منتظمین ژانگ زیجی کو ہسپتال لے گئے۔لیکن ڈاکٹروں نے بتایا کہ زیجی پہلے ہی دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہو چکے ہیں۔ اس اعلان سے منتظمین حیران رہ گئے۔ زیجی، جو اس وقت تک کھیل کا مظاہرہ کررہے تھے کہ وہ اچانک زمین پر گر گئےاور منتظمین سمیت وہاں موجود ہر شخص ہکا بکا رہ گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
پرواز کے دوران ایئر یوروپا کا طیارہ طوفان میں پھنسا۔چالیس مسافر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

1 گھنٹہ ago
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार