• Home
بدھ, دسمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نوجوان لڑکیوں سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کا حکم منسوخ

سپریم کورٹ نے فیصلے کو قابل اعتراض اور غیر متعلقہ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ-یوجی امتحان کاریزلٹ ویب سائٹ پر اَپلوڈکیا جائے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو منسوخ کر دیا جس میں نوجوان لڑکیوں پر اپنی جنسی خواہشات پر قابو رکھنے سے متعلق تبصرہ کیا گیا تھا۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجول بھویان کی بنچ نے ازخود نوٹس کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ہائی کورٹ کے فیصلے کو قابل اعتراض اور غیر متعلقہ قرار دیا۔
اس معاملے میں سزا کو بحال کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے تفصیل سے واضح کیا کہ عدالتوں کو کس طرح اپنا فیصلہ لکھنا چاہئے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ماہرین کی ایک کمیٹی اس (ملزم نوجوان) کی سزا پر فیصلہ کرے گی۔ عدالت عظمیٰ نے دسمبر 2023 میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر ‘خود نوٹس’ لیا تھا۔
اس کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ کی بنچ نے کہا تھا کہ ہائی کورٹ کی طرف سے کیے گئے تبصرے قابل اعتراض، غیر متعلقہ اور نامناسب ہیں۔ سپریم کورٹ نے مزید کہا تھا کہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے سماج میں غلط اشارہ جاتا ہے۔خیال رہے کہ اپنے فیصلے میں کلکتہ ہائی کورٹ نے 2023 میں ریپ کیس کی سماعت کرتے ہوئے نوعمر لڑکیوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنی جنسی خواہشات پر قابو رکھیں اور دو منٹ کی لذت کا شکار نہ ہوں! جسٹس چترنجن داس اور جسٹس پارتھا سارتھی سین پر مشتمل ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے ایک ملزم نوجوان کو بری کر دیا تھا، جسے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
Next Post
شان رسالت ؐ میں قابل اعتراض ریمارکس کے لیے مزیددو  ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت

10 گھنٹے ago
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार