• Home
بدھ, جون 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سیاسی فائدے کے لیے مذہبی جذبات کا استحصال کیا جارہا ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2024
in قومی خبریں
0
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری گزٹ میں جاری کردہ شہریت ترمیمی بل (سی اے اے) کے خلاف اپنی شدید مخالفت کا اعادہ کیا اور کہا کہ وہ اس قانون کو ان کی ریاست میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ اسٹالن نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا کہ وہ سی اے اے کو نوٹیفائڈ کر کے اپنے ڈوبتے ہوئے جہاز کو بچا رہے ہیں اور سیاسی فائدے کے لیے مذہبی جذبات کا استحصال کرتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون کو مذموم طریقے نافذ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے مسلمانوں اور سری لنکا کے تملوں کو دھوکہ دیا اور تقسیم کے بیج بوئے۔
انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کے نے پارلیمنٹ میں سی اے اے سے متعلق بل کے خلاف ووٹ دیا، ریاستی اسمبلی میں ایک قرارداد بھی منظور کی، دستخطی مہم، ریلیاں اور احتجاج بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ جب مرکزی وزیر نے نفاذ کے بارے میں بات کی تو میں نے اعلان کیا کہ ہم تمل ناڈو میں سی اے اے کو لاگو نہیں ہونے دیں گے۔ اسٹالن نے اے آئی اے ڈی ایم کے پر پارلیمنٹ میں ‘بے شرمی سے بل کی حمایت کرنے کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ لوگ آنے والے انتخابات میں بی جے پی اور اے آئی اے ڈی ایم کے دونوں کو ایک مناسب سبق سکھائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ
قومی خبریں

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار
قومی خبریں

جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت
قومی خبریں

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
Next Post
روس کے فوجی طیارے میں آگ لگنےسے15افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

5 گھنٹے ago
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार