• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

جنسی استحصال کے الزامات پرسیاست کا برج بھوشن کا الزام

پریس کانفرنس میں ریسلنگ فیڈریشن کے سابق صدرنے کہا کہ میں 11 ماہ سے یہ سب برداشت کر رہا ہوں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2023
in کھیل
0
جنسی استحصال کے الزامات پرسیاست کا برج بھوشن کا الزام

نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے اتوار کو پریس کانفرنس کے دوران جنسی استحصال کے الزامات پر کہا کہ وہ 11 ماہ سے بول رہے ہیں، بولنے دیجئے، معاملہ عدالت میں ہے۔ اس پر مسلسل سیاست ہو رہی ہے، میں 11 ماہ سے یہ سب برداشت کر رہا ہوں۔ ساکشی نے بھی ریٹائرمنٹ لے لی، میں نے بھی ریٹائرمنٹ لے لی، بات ختم۔ میرے پاس بہت کام ہے۔ میں اپنا کام کروں گا اور اپنے الیکشن کو دیکھوں گا۔گونڈا میں ریسلنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ہر فیڈریشن نے ہاتھ کھڑا کر دیا کہ ہم اسے نہیں چلا سکتے۔ 15-20 سال کے بچوں کا مستقبل خراب نہ ہو اس لیے اس لئے اس ٹورنامنٹ کو نندنی نگر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ٹورنامنٹ چار دن میں منعقد ہونا تھا۔ ملک کی 25 کی 25 فیڈریشنز نے ہاتھ کھڑے کر دئے تھے اور یہ ٹورنامنٹ 31 دسمبر تک ہونا تھا۔
انہوں نے کہا، ’’ہمارے پاس نندنی نگر میں تمام بنیادی ڈھانچہ موجود ہے۔ تمام فیڈریشنز نے اس پر رضامندی ظاہر کی۔ پھر بھی میری حکومت سے گزارش ہے کہ اس ٹورنامنٹ کو اپنی نگرانی میں منعقد کرائے۔ پچھلے 12 سالوں میں میں نے جو کام کیا ہے اس کی بنیاد پر میرا جائزہ لیا جائے گا۔ میں ریسلنگ سے ریٹائر ہو چکا ہوں۔ اب یہ منتخب لوگ اپنا فیصلہ کریں گے۔ میرے لوک سبھا انتخابات آنے والے ہیں، مجھے ان کی تیاری کرنی ہے۔ اب جو نئی فیڈریشن آ رہی ہے وہ فیصلہ کرے گی کہ عدالت میں جانا ہے یا حکومت سے بات کرنی ہے۔
اپنے گھر کے باہر لگائے گئے پوسٹروں اور جے پی نڈا سے ملاقات کے جواب میں برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا، ’’انتخابات آنے والے ہیں، میں کسی بھی وقت کسی سے بھی مل سکتا ہوں۔ نڈا جی ہمارے لیڈر ہیں، ہم ان سے ملتے رہیں گے لیکن پہلوانوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ میں نے محسوس کیا کہ یہ پوسٹر (دبدبہ ہے، دبدبہ رہے گا) تکبر سے بھرا ہوا ہے، اس لیے میں نے پوسٹر ہٹا دیا۔نئی فیڈریشن کے بارے میں برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا، ’’میں نے آپ کو بتایا تھا کہ میں نے 21 دسمبر کو ہی ریسلنگ سے اپنا رشتہ منقطع کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی نگرانی میں حکومت کے حکم پر نئی باڈی کا انتخاب جمہوری انداز میں کیا گیا ہے۔ اب نئی باڈی کو فیصلہ کرنا ہے کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں۔ سنجے سنگھ بھومی ہار ہیں اور میں چھتریہ ہوں، دونوں کے درمیان دوستی ہو سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
مسجد الحرام کی سینیٹائزنگ کیلئے 4 ہزار سے زائد ملازمین موجود

مسجد الحرام کی سینیٹائزنگ کیلئے 4 ہزار سے زائد ملازمین موجود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

3 گھنٹے ago
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem