• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دولہے کی سرکاری نوکری نہ ہونے کی وجہ سے دلہن نے بارات واپس لوٹا دی

دلہن نے دولہا کے گلے میں ورمالا ڈالنے کے بعد شادی کرنے سے انکار کر دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2024
in قومی خبریں
0
دولہے کی سرکاری نوکری نہ ہونے کی وجہ سے دلہن نے بارات واپس لوٹا دی

فرخ آباد، اترپردیش میں شادی کی تقریب اس وقت دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی جب دلہن نے دولہا کے گلے میں ورمالا ڈالنے کے بعد شادی کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ حیرت انگیز واقعہ ایک گیسٹ ہاؤس میں پیش آیا، جہاں دولہا کی ملازمت کی حقیقت افشا ہونے پر دلہن نے شادی کے تمام مراحل روک دیے۔رپورٹ کے مطابق، ایک سرکاری کلرک کے بیٹے کی بارات دھوم دھام سے گیسٹ ہاؤس پہنچی۔ شادی کی ابتدائی رسومات بخوبی انجام دی گئیں لیکن اس وقت معاملہ الجھ گیا جب دلہن کے گھر والوں نے دولہا کے والد سے اس کی نوکری کے بارے میں سوال کیا۔ دولہا کے والد نے انکشاف کیا کہ ان کا بیٹا ایک نجی کمپنی میں سول انجینئر کے طور پر کام کرتا ہے۔یہ سن کر دلہن نے سخت موقف اختیار کر لیا اور کہا کہ اسے سرکاری ملازمت والے دولہا کے بارے میں بتایا گیا تھا، وہ کسی بھی صورت میں نجی ملازمت کرنے والے شخص سے شادی نہیں کرے گی۔ دونوں خاندانوں اور موجود سماجی افراد نے دلہن کو سمجھانے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ اپنی بات پر اڑی رہی۔

’آج تک‘ کے مطابق، دولہا نے صورتحال کو سنبھالنے کی کوشش کی اور فوری طور پر اپنی تنخواہ کی سلپ منگوائی، جس میں ایک لاکھ بیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ درج تھی لیکن دلہن پر اس کا کوئی اثر نہ ہوا۔ دلہن کے انکار کے بعد معاملہ سماجی افراد کے فیصلے تک پہنچا۔ فیصلہ کیا گیا کہ دونوں فریق شادی کے انتظامات پر ہونے والے اخراجات کو آپس میں بانٹ لیں۔یہ سن کر دلہن نے سخت موقف اختیار کر لیا اور کہا کہ اسے سرکاری ملازمت والے دولہا کے بارے میں بتایا گیا تھا، وہ کسی بھی صورت میں نجی ملازمت کرنے والے شخص سے شادی نہیں کرے گی۔ دونوں خاندانوں اور موجود سماجی افراد نے دلہن کو سمجھانے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ اپنی بات پر اڑی رہی۔
’آج تک‘ کے مطابق، دولہا نے صورتحال کو سنبھالنے کی کوشش کی اور فوری طور پر اپنی تنخواہ کی سلپ منگوائی، جس میں ایک لاکھ بیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ درج تھی لیکن دلہن پر اس کا کوئی اثر نہ ہوا۔ دلہن کے انکار کے بعد معاملہ سماجی افراد کے فیصلے تک پہنچا۔ فیصلہ کیا گیا کہ دونوں فریق شادی کے انتظامات پر ہونے والے اخراجات کو آپس میں بانٹ لیں۔نتیجہ یہ نکلا کہ دولہا اپنی بارات اور مہمانوں کے ہمراہ دلہن کے بغیر واپس لوٹ گیا۔ یہ واقعہ علاقے میں موضوعِ بحث بن گیا اور لوگ دلہن کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ
قومی خبریں

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب
قومی خبریں

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

تینوں افواج کے سربراہان کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2025
Next Post
قابل اعتماد، سستی اور پائیدار توانائی فراہم کرانے کا مقصد حاصل

اتر پردیش حکومت کا توانائی پر بڑا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

9 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem