• Home
پیر, اکتوبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، 414 پہنچا اے کیو آئی

ہوا کی یہ سطح بچوں، بزرگوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے انتہائی خطرناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی مسلسل چھٹے دن زہریلے کہرے سے متاثر

دہلی کی آب وہوا کا معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔ قومی آلودگی کنٹرول بورڈ (این پی سی بی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پیر کی صبح 6 بجے دہلی کے کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیوآئی) ’سنگین زمرے‘ میں درج کیا گیا۔قومی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق آنند وہار میں اے کیوآئی 414 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ وزیر پور میں 398، جہانگیر پوری میں 381، بوانا میں 367 اور اشوک وہار میں 383 ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ٹی او پر اے کیو آئی 344 اور پٹپڑ گنج میں 361 تک پہنچ گیا۔ یہ تمام اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ قومی راجدھانی کی فضا میں ایک بار پھر سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دیوالی کے دوران پٹاخوں سے نکلنے والا دھواں، مرطوب موسم اور ہوا کی دھیمی رفتار آلودگی کی سطح میں تیزی سے اضافہ کرتی ہے۔ اس کی وجہ سے آلودگی کے زرات فضا میں جمع ہوجاتے ہیں  اور ہوا کا معیار سنگین طورپر خراب ہوتا ہے۔ دریں اثنا دہلی- این سی آر کے آس پاس کے علاقوں میں پرالی جلانے سے بھی صورت حال مزید خراب ہو جاتی ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق ہوا کی یہ سطح بچوں، بزرگوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ ماہرین مشورہ دے رہے ہیں کہ لوگ دیوالی کے دن اور اگلے چند دنوں تک صبح کی سیر یا باہری سرگرمیوں سے پرہیز کریں، اس کے ساتھ ہی این 95 ماسک پہنیں اور گھر میں ایئر پیوریفائر استعمال کرنے کا بھی مشورہ دیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا
قومی خبریں

جے این یو کیمپس میں تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2025
ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار
قومی خبریں

ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
دیسی جنگی طیارہ ’تیجس ایم کے-1 اے‘ نے اپنی پہلی پرواز بھری
قومی خبریں

دیسی جنگی طیارہ ’تیجس ایم کے-1 اے‘ نے اپنی پہلی پرواز بھری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ دھوکہ دہی معاملہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

این سی آر میں ہوا کی کوالٹی خطرناک سطح پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
Next Post
راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

10 منٹس ago
راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

20 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem