• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نازیبا ویڈیو لیک کرنے پر لڑکی کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قتل

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2024
in بہار
0
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

پٹنہ: لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو افراد خاندان کی مدد سے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے تھیلے میں ڈال کر پھینک دیا۔ میڈیا کے مطابق قتل کی یہ ہولناک واردات بہار کے مظفر پور میں پیش آئی جہاں سڑک کنارے ایک تھیلے سے نوجوان کی لاش کے ٹکڑے برآمد ہوئے تھے۔لاش کی شناخت جے پرکاش کے نام سے ہوئی اور اس کی والدہ سے رابطہ کیا گیا جنھوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا ایک لڑکی کے عشق میں مبتلا تھا اور آخری بار 4 مہینے پہلے ملنے آیا تھا۔ وہ لڑکی میرے بیٹے کو کسی سے ملنے نہیں دیتی تھیپولیس نے جے پرکاش کی ماں کی درخواست پر ایف آئی درج کرلی۔ تفتیش میں للیتا کماری نامی لڑکی نے بتایا کہ اس کے 3 سال سے جے پرکاش کے ساتھ تعلقات تھے اور دونوں شادی بھی کرنا چاہتے تھے۔تاہم جے پرکاش کو شک ہوگیا کہ للیتا کماری کسی اور بھی لڑکے سے بات کرتی ہے جس پر دونوں کا جھگڑا ہوا تھا اور جے پرکاش نے للیتا کے ساتھ بنائی گئی نازیبا ویڈیو کو وائرل کردیا تھا۔

یہ بات للیتا کماری نے اپنے افراد خاندان کو بتائی اور پھر جے پرکاش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ للیتا نے جے پرکاش کو کزن کی شادی کی بات کرنے کے بہانے مظفر پور بلایا اور افراد خاندان نے لڑکے کو بیدردی سے مارا پیٹا۔ جس سے جے پرکاش کی موت واقع ہوگئیلاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے تھیلے میں ڈالا اور سائیکل پر لے جاکر سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔ لاش کو سائیکل پر لے جاتے ہوئے مناظر سی سی ٹی وی فوٹیجز میں محفوظ ہوگئے۔ جسے پولیس نے حاصل کرلیا اور افراد خاندان کو بھی حراست میں لے لیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
Next Post
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا

بی جے پی کی پھٹکار کے بعد کنگنا رانوت نے مانگی معافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

22 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार