• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

سارن میں کشتی حادثہ ۔20 سے 25 افرادکے ڈوبنے کا اندیشہ

اطلاع ملتے ہی ڈی ایم امان سمیر اور ایس پی ڈاکٹر گورو منگلا موقع پر پہنچ گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2023
in بہار
0
سارن میں کشتی حادثہ ۔20 سے 25 افرادکے ڈوبنے کا اندیشہ

سارن۔ آج شام ضلع سارن کے مانجھی تھانہ  میں مٹیار گھاٹ کے قریب کشتی الٹنے سے 20 سے 25 افراد ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں کو جیسے ہی اس کی اطلاع ملی، تلاش شروع کردی۔ ندی سے اب تک تین افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیںجبکہ تین دیگر افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ تقریباً ڈیڑھ درجن دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔اطلاع ملتے ہی ڈی ایم امان سمیر اور ایس پی ڈاکٹر گورو منگلا موقع پر پہنچ گئے اور خصوصی سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ رات کی تاریکی میں بھی کشتیوں کے ذریعے ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔ اس واقعہ کو لے کر گھاٹ کے اطراف میں افراتفری ہے۔مرنے والوں میں مانجھی تھانہ علاقہ کے مٹیار گاؤں کے رہنے والے شیوباچا پرساد کی بیوی پھول کماری دیوی، منا پرساد کی بیوی چھتی دیوی شامل ہیں۔ تیسرے متوفی کی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے۔
خبرکے مطابق مانجھی کے کچھ کسان اتر پردیش کے بلیا ضلع میں ندی کے کنارے پروال کی چھڑیاں بونے کے لیے دیارہ گئے تھے۔ اس کے بعد وہ شام 6.30 سے ​​7 بجے کے درمیان کشتی کے ذریعے وہاں سے واپس آرہے تھے۔اس دوران سریو ندی کے تیز کرنٹ میں کشتی پھنس جانے کی وجہ سے کشتی الٹ گئی اور اس میں سوار تقریباً 20 سے 25 افراد پانی میں ڈوب گئے۔ یہ واقعہ مٹیار گھاٹ کے قریب پیش آیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں
بہار

اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی
بہار

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
Next Post
تیسری خصوصی صفائی مہم کے تحت 23.09 لاکھ فائلیں ضائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

7 گھنٹے ago
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार