• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

اندھی محبت :23 سالہ لڑکی کی 80سالہ ضعیف سے شادی

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2024
in عالمی خبریں
0
اندھی محبت :23 سالہ لڑکی کی 80سالہ ضعیف سے شادی

بیجنگ: چین میں 23 سالہ دوشیزہ نے والدین سمیت خاندان بھر کی نفرت مول لیتے ہوئے 80 سالہ شخص سے شادی رچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی جہاں 23 سالہ ژیاؤفانگ رضاکارانہ طور پر کام کر رہی تھی کہ اس دوران اس کی ملاقات 80 سالہ مسٹر لی سے ہوئی۔لی اور ژیاؤفانگ کے ایک جیسے مشاغل اور دلچسپیاں جلد ہی دونوں کی دوستی کی وجہ بن گئیں اور وقت کے ساتھ ساتھ کم عمر دوشیزہ مسٹر لی کی دانشمندی سے متاثر ہوکر ان سے محبت کر بیٹھی اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔
ژیاؤ فانگ کے اہلخانہ بیٹی کی ان کے دادا کی عمر کے شخص کے ساتھ شادی کے لئے رضامند نہ ہوئے لیکن اس کے باوجود جوڑے نے علیحدگی کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔چینی ویب سائٹ سوہو کے مطابق غیر معمولی جوڑے نے حال ہی میں ایک سادہ سی تقریب میں شادی کرلی ہے، جس میں لڑکی کے خاندان میں سے کوئی بھی شریک نہ ہوا۔ سوشل میڈیا پر دوشیزہ کی ایک ضعیف شخص سے شادی نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔
متعدد صارفین نے دوشیزہ پر الزام لگایا کہ انھوں نے مسٹر لی سے شادی پیسوں کی خاطر کی ہے تاہم رپورٹس بتاتی ہیں کہ مسٹر لی اپنا گزر بسر پنشن پر کرتے ہیں اور وہ کسی جائیداد کے مالک بھی نہیں ہیں۔ژیاؤ فانگ کو مسٹر لی سے شادی کی صورت مالی ذمہ داری بھی خود اٹھانی پڑے گی لیکن اس سب کے باوجود ژیاؤ فانگ اس رشتے کو بخوبی نبھانے کو تیار ہیں۔ دوسری جانب غیر معمولی جوڑے کی رومانوی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
حج کے دوران اللہ کو پیارے ہونے والوں میں 90ہندوستانی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

7 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार