• Home
جمعرات, اکتوبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

2024 کے لوک سبھا انتخاب میں بہار سے بی جے پی کا صفایا ہو جائے گا۔نتیش

وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے حزب اختلاف کے لیڈران پر حملے کا جواب دیتے ہوئےوزیر اعلیٰ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس چلتا رہتا ہے اور وہ باہر گھومتے رہتے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2023
in بہار
0
2024 کے لوک سبھا انتخاب میں بہار سے بی جے پی کا صفایا ہو جائے گا۔نتیش

پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جمعرات کو لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے حزب اختلاف کے لیڈران پر پر حملے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس جاری رہتا ہے اور وہ باہر گھومتے رہتے ہیں۔ مرکزی حکومت پر سیاسی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی طرف سے کوئی کام نہیں کیا جا رہا ہے، صرف پروپیگنڈہ کا کام ہو رہا ہے۔پٹنہ میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے بی جے پی کا نام لیے بغیر کہا کہ اتنی پارٹیاں متحد ہو رہی ہیں، اس لیے اب انہیں پریشانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو اپنی بات رکھنے کا حق ہے۔ انہوں نے پٹنہ سے شروع ہونے والے اپوزیشن اتحاد پر کہا کہ اب اس کی تیسری میٹنگ ہونے والی ہے، جس میں مل کر فیصلہ کیا جائے گا کہ آگے کیا ہونا ہے، اس ملک کی ترقی کے لیے کس طرح کام کرنا چاہیے۔
ممبئی میٹنگ میں کون کہاں سے لڑے گا، سب طے ہوگا۔ اب وہ پریشان ہو رہے ہیں تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں! انہوں نے کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بہار سے بی جے پی کا صفایا ہو جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ملک کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کام کر رہے ہیں۔بہار کو خصوصی زمرہ کا درجہ دینے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر اسے دیا جاتا تو مزید ترقی ہوتی۔ انہوں نے واضح لہجے میں کہا کہ 2020 میں ایجنٹ کو میدان میں اتار کر ہمیں ہرایا تھا اور آج لوگ کہہ رہے ہیں کہ پارٹی تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار الیکشن میں سب کچھ واضح ہو جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا
بہار

بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا
بہار

تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا
بہار

بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2025
این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان
بہار

این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب
بہار

جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی
بہار

روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
Next Post
راہل کی سزا معطل کرنے سے انکار کرنے والے جج کا پٹنہ ہائی کورٹ ٹرانسفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی اور ممبئی سمیت کئی اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی فروخت بند

3 گھنٹے ago
اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार