• Home
بدھ, مئی 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ سمیت پورے ملک سے بی جے پی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے: لالو

کوڈرما کے ماراچھومیں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آر جے ڈی کے امیدوار سبھاش یادو کوکامیاب بنانے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2024
in ریاستی خبریں
0
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو نے کل کہا کہ جھارکھنڈ سمیت پورے ملک میں انڈیا اتحاد بہت مضبوط ہے اور اس اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہوگا۔آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اسمبلی انتخابات میں اپنے امیدوار کے حق میں مہم چلانے کے لیے اتوار کو کوڈرما کے ماراچھو پہنچے۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آر جے ڈی کے امیدوار سبھاش یادو کو ووٹ دینے اور انہیں کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

لالو پرساد  یادو نے اپنے پرانے انداز میں اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے طنزیہ لہجے میں کہا کہ آج صبح ہیلی کاپٹر انہیں دیکھ کر ڈر گیا، اس لیے وہ گاڑی میں سوتے ہوئے سڑک سے آئے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا اتحاد پورے ملک میں مضبوط ہے۔ جھارکھنڈ میں بھی یہ اتحاد کافی مضبوط پوزیشن میں ہے۔ اس اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے آپ سب کو آر جے ڈی کے امیدوار سبھاش یادو کو بھاری ووٹوں سے جتوانا چاہیے، اس لیے انہیں کوڈرما سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ انتخابی جلسے سے امیدوار سبھاش یادو کے علاوہ ضلع صدر رامدھن یادو نے بھی خطاب کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممبئی میں پانی کی فراہمی میں 10 فیصد کی تخفیف
ریاستی خبریں

ممبئی میں پانی کی فراہمی میں 10 فیصد کی تخفیف

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2026
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب
بہار

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
ریاستی خبریں

مردم شماری 2027 میں ’سرنا‘ مذہب کے لیے علیحدہ کوڈ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری
ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
Next Post
51 ویں چیف جسٹس کے طور پر جسٹس سنجیو کھنہ کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

13 گھنٹے ago
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

5 ریاستوں میں تیز آندھی اور بارش کا الرٹ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार