• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

راجستھان میں جہاں پرہلاد جوشی کو الیکشن انچارج مقرر کیا ہے، وہیں چھتیس گڑھ میں اوم پرکاش ماتھر، تلنگانہ میں پرکاش جاوڈیکر اور مدھیہ پردیش میں بھوپیندر یادو کو یہ ذمہ داری سونپی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2023
in قومی خبریں
0
بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

لوک سبھا انتخاب سے قبل 4 ریاستوں میں رواں سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر بی جے پی پوری طرح سرگرم نظر آ رہی ہے۔ ابھی سے تیاری کو دھار دینے کے لیے بی جے پی نے آج راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لیے پارٹی کے الیکشن انچارج اور اسسٹنٹ الیکشن انچارج کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔

آئندہ انتخابات کو لے کر بی جے پی نے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کو راجستھان، اوم پرکاش ماتھر کو چھتیس گڑھ، مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کو مدھیہ پردیش اور سابق مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کو تلنگانہ کا ریاستی انتخابی انچارج بنایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بی جے  پی نے ان چاروں ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لیے معاون انتخابی انچارج کی بھی تقرری کر دی ہے۔

بی جے پی نے راجستھان میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لیے گجرات کے سابق نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل اور کلدیپ بشنوئی کو اسسٹنٹ الیکشن انچارج مقرر کیا ہے۔ اسی طرح مرکزی وزیر منسکھ منڈاویا کو چھتیس گڑھ، مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو کو مدھیہ پردیش اور پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری سنیل بنسل کو تلنگانہ ریاست کا اسسٹنٹ الیکشن انچارج بنایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ راجستھان میں اائندہ اسمبلی انتخاب کے لیے پرہلاد جوشی کے ساتھ اسسٹنٹ انچارج بنائے گئے کلدیپ بشنوئی کا نام کافی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ دراصل کلدیپ بشنوئی ہریانہ کے لیڈر ہیں اور وہ کانگریس سے بی جے پی میں آئے ہیں۔ راجستھان میں بشنوئی سماج کا کافی اثر ہے اور کلدیپ بشنوئی کو بشنوئی سماج کا لیڈر مانا جاتا ہے۔ اسی لیے بشنوئی کی راجستھان میں تقرری ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
 راہل گاندھی نے  ہریانہ  میں  ٹریکٹر سے کھیت میں جتائی کی اور مزدوروں کے ساتھ دھان کے پودے لگائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

11 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार