• Home
پیر, دسمبر 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

غازی آباد میں بی جے پی کونسلر کی غندہ گردی

سگریٹ کے پیسے مانگنے پر دوکاندار کو مارااوردوکان توڑدی

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2024
in ریاستی خبریں
0
غازی آباد میں بی جے پی کونسلر کی غندہ گردی

غازی آباد :غازی آباد کے صاحب آباد تھانہ علاقے کے موہن نگر چوک کے قریب کل رات بی جے پی کے ایک کونسلر نے ایک دوکان چلانے والے شوہر اور بیوی کو بری طرح پیٹ دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دوکاندار نے کونسلر صاحب سے سگریٹ کے پیسے مانگ لیے تھے جس پر وہ سخت ناراض ہو گئے اور غصے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر نہ صرف دوکان توڑ دی بلکہ دوکان چلانے والے شوہر اور بیوی کو بھی بری طرح سے پیٹ دیا۔دوکان چلانے والوں نے پولیس کے پاس تحریری طور پر اس واقعے کی شکایت کی ہے۔ جس کے بعد پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق 20 مئی کو موہن نگر ہلکا علاقہ کے تھانہ صاحب آباد کے ایک اسٹال چلانے والے کی بیوی سیتا نے تھانے میں تحریری شکایت دی کہ اس علاقہ کے کونسلر سدھیر اور اس کے دیگر ساتھیوں نے پیسوں کے لین دین کے معاملے میں اس کو اور اس کے شوہر کو مارا ہے۔
سیتا کے مطابق کونسلر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسٹال کو بھی توڑ دیا اور اس سے کچھ رقم اور زیورات وغیرہ چھین لیے۔ پولیس نے اس خاتون کی شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مرکزی ملزم سدھیر کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے جبکہ دیگر ملزمین کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شدید سردی کے باوجود پوری رات مردہ والد اور بیہوش ماں کے پاس بیٹھا رہا 5 سالہ بچہ
ریاستی خبریں

شدید سردی کے باوجود پوری رات مردہ والد اور بیہوش ماں کے پاس بیٹھا رہا 5 سالہ بچہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
اسلری سے بنا دلدل  معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا
ریاستی خبریں

اسلری سے بنا دلدل معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے
ریاستی خبریں

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران
ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
Next Post
ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

5 گھنٹے ago
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार