• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مرکز کی تمام اہم وزارتوں پر بی جے پی کا قبضہ برقرار

امت شاہ وزیر داخلہ،راجناتھ سنگھ وزیر دفاع اور نرملا سیتا رمن وزیر مالیات بنے رہیں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2024
in قومی خبریں
0
مرکز کی تمام اہم وزارتوں پر بی جے پی کا قبضہ برقرار

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے 9 جون کو این ڈی اے اتحاد کی نئی حکومت کے 71 وزراء کے ساتھ حلف برداری کر لی۔ ان میں سے 30 کابینہ وزیر، 5 آزادانہ چارج اور 36 وزیر مملکت ہیں۔ مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ پیر (10 جون) کے روز ہوئی جس میں قلمدانوں کی تقسیم کی گئی۔ اس سلسلے میں جو خبریں سامنے آ رہی ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ مودی 3.0 میں سبھی اہم وزارتوں پر بی جے پی کا قبضہ ہوا ہے۔ وزارت داخلہ، وزارت دفاع، وزارت خارجہ، وزارت مالیات جیسی اہم وزارتوں کی ذمہ داری انہی بی جے پی لیڈروں کو سونپی گئی ہیں جو مودی 2.0 کے آخر میں یہ قلمدان رکھتے تھے۔
خبرکے مطابق نئی مودی کابینہ میں امت شاہ کو پھر سے وزارت داخلہ اور راجناتھ سنگھ کو پھر سے وزارت دفاع کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وزارت خارجہ ایس جئے شنکر کے پاس ہے اور نتن گڈکری کو بھی پھر سے وزارت برائے روڈ ٹرانسپورٹیشن دیا گیا ہے۔ اجئے ٹمٹا، ہرش ملہوترہ کو سڑک ٹرانسپورٹیشن کا وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔ علاوہ ازیں نرملا سیتارمن کو بھی پھر سے وزارت مالیات کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اشونی ویشنو کے حصے میں وزارت ریل اور اطلاعات و نشریات آیا ہے۔ ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کو 2 وزارتیں ملی ہیں۔ انھیں توانائی اور شہری ترقی کا وزیر بنایا گیا ہے۔ جیتن رام مانجھی کو ایم ایس ایم ای وزارت دی گئی ہے۔ شوبھا کرندلاجے ایم ایس ایم ای کی وزیر مملکت ہوں گی۔ مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کو وزیر زراعت بنایا گیا ہے، جبکہ دھرمیندر پردھان مرکزی وزیر تعلیم بنائے گئے ہیں۔مرکزی کابینہ میں شامل کیے گئے نئے وزراء آج شام تقریباً 5 بجے وزیر اعظم کے 7، لوک کلیان مارگ واقع رہائش پر منعقد کابینہ میٹنگ میں شامل ہوئے۔ پی ایم مودی کی صدارت میں ہونے والی اس میٹنگ میں جے پی نڈا، پیوش گویل، نتن گڈکری، نرملا سیتارمن، ایس جئے شنکر، للن سنگھ، جیتن رام مانجھی، شیوراج سنگھ چوہان، چراغ پاسوان، گری راج سنگھ سمیت کئی لیڈران شامل ہوئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
یوپی کےاکبر نگر میں غیر قانونی کالونی کی انہدامی کاروائی پھرسے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

7 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार