• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سورت پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوارمکیش دلال بلا مقابلہ فتحیاب

کانگریس امیدوار نیلیش کمبھانی کے کاغذات رد ہونے کے بعد دیگر امیدواروں نے نام واپس لے لئے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2024
in قومی خبریں
0
سورت پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوارمکیش دلال بلا مقابلہ فتحیاب

سورت: ایک طرف جہاں 26 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے مہم زور وں پرہے،وہاں بی جے پی نے پیر کو اپنا کھاتہ کھول لیا ہے۔مکیش دلال کو سورت پارلیمانی حلقہ سے متعدد امیدواروں کی دستبرداری اور نااہلی کے بعد فاتح قرار دیا گیاہے۔در اصل کانگریس امیدوار نیلیش کمبھانی اور ان کے متبادل کے کاغذات نامزدگی کو ریٹرننگ آفیسر سورت کلکٹر سوربھ پاردھی نے ان کے تجویز کنندگان کے دستخطوں میں مبینہ تضادات کی وجہ سے مسترد کر دیا جبکہ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے پیارے لال بھارتی سمیت آٹھ دیگر امیدواروں نے غیر واضح صورتحال میں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، اور دلال کو واحد دعویدار کے طور پر چھوڑ دیا۔حالانکہ گجرات کے زیادہ تر حلقوں میں بنیادی طور پر لڑائی دو پارٹیوں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان ہے لیکن سورت میں بی جے پی کا راستہ صاف ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
Next Post
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان دورہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

11 گھنٹے ago
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार