• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ میں سفید رنگ کے مگرمچھ کی پیدائش کااعلان

یہ مگرمچھ نایاب سے بھی بالاتر ہے،ایسا مگرمچھ دنیا میں کہیں نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2023
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں سفید رنگ کے مگرمچھ کی پیدائش کااعلان

فلوریڈا: امریکہ میں کے ایک ایلیگیٹر پارک نے سفید رنگ کے نایاب مگرمچھ کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں گیٹرلینڈ اورلینڈو نے فیس بک پوسٹ میں اعلان کیا کہ یہ مگرمچھ نایاب سے بھی بالاتر ہے، یہ بالکل غیر معمولی اور دنیا کا پہلا مگرمچھ ہے۔پارک کے حکام نے بتایا کہ صرف سات لیوسیٹک مگرمچھ دنیا میں زندہ رہنے کیلئے جانے جاتے ہیں اور ان میں سے تین یہاں گیٹرلینڈ میں رکھے گئے ہیں تاہم سب کی جِلد پر کچھ نہ کچھ دھبے ہیں جبکہ یہ مکمل سفید مگرمچھ پہلی بار پیدا ہوا ہے۔گیٹرلینڈ نے کہا مگرمچھوں میں لیوسیزم ایک غیر معمولی جینیاتی حالت ہے۔ یہ حالت سفید رنگت کا باعث بنتی ہے لیکن ان کی جلد پر عام طور پر مخصوص رنگ کے دھبے ہوتے ہیں۔ ان دھبوں کے بغیر وہ زیادہ دیر تک براہ راست سورج کی روشنی میں نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ آسانی سے دھوپ میں جل سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈنابالغ کیساتھ عصمت دری کےقصوروار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

11 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार