• Home
جمعرات, ستمبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو اسلام میں داخل

ڈینی لیمبونے انسٹا پر لکھا کہ اب میرے نئے روحانی اور جذباتی سفر کا آغاز ہواہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2024
in عالمی خبریں
0
ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو اسلام میں داخل

جدہ : برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبر گینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبور رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کیا۔ ڈینی لیمبو نے مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نہیں جانتے کہ زندگی آپ کو کس راستے پر لے کر جائے گی۔ کاروبار کیلئے سعودی عرب گیا۔ کام جلدی ختم ہونے پر ایک شخص مجھے مکہ لے گیا جہاں میرے نئے روحانی اور جذباتی سفر کا آغاز ہوا۔ ڈینی لیمبو نے مزید لکھا کہ اب بطور نو مسلم میری لندن واپسی ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں ڈینی کو خانہ کعبہ کے سامنے روتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈینی لیمبو کے اثاثوں کی مالیت ایک اندازہ کے مطابق 50 ملین پاؤنڈ ہے جن میں سے زیادہ تر انھوں نے ہوٹل کے کاروبار سے کمایا ہے۔ ڈینی نے 16 سال کی عمر میں تعلیم چھوڑ کر گلوکاری کو پیشہ کے طور پر اپنایا تھا۔ ہوٹل کے کروبار میں حاصل ہونے والے نفع سے وہ 22 سال کی عمر میں کروڑپتی لوگوں کی فہرست میں شامل ہوگئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی
عالمی خبریں

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
Next Post
سمراٹ چودھری کو خزانہ اور ایم وجے کمار سنہا کوسڑک کی تعمیرکی وزارت ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

2 گھنٹے ago
آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार