• Home
منگل, فروری 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

آرجے ڈی کے ترجمان مرتنجے تیواری رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سب جانتے ہیں کہ بی جے پی لیڈر  ہندومسلم کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
in بہار
0
گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم
پٹنہ:اسمبلی انتخابات سے مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے متنازع بیان  نے بہار کی سیاست کو گرما دیا ہے۔  جے ڈی یو نے بھی اس کو جائز ٹھہرایا ہے۔  پارٹی کے چیف ترجمان نیرج کمار نے کہا کہ سبھی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے خیالات کے اظہار کیلئےجن الفاظ کا استعمال کرنا چا ہے کرے۔
گری راج سنگھ نے ایک انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ مرکزی حکومت سرکاری اسکیموں میںکوئی تفریق نہیں کرتی ۔ مسلم سماج کےلوگ بھی اس سے یکساں طوپر مستفید ہوتےہیں ۔ مودی کسی کو گالی بھی نہیں دیتے ،  اس کے باوجود مسلم انہیں ووٹ نہیں دیتے ہیں ۔ اس لیے جو احسان نہیں مانتا اسے تو نمک حرام ہی کہیں گے ۔آرجے ڈی کے ترجمان مرتنجے تیواری نےسخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سب جانتے ہیں کہ بی جے پی لیڈر  ہندومسلم کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ وہ بڑھتی بے روزگار ، مہنگائی ،بہتر تعلیم اور طبی سہولیات کے بارےمیںباتیں نہیں کرسکتے۔
آزاد ایم پی پپو یادو نے کہا کہ’ ’میں ان سے کہنا چاہتاہوں کہ اپنے اندر جھانک کر دیکھئے اور پہچانئے کہ آزادی کی لڑائی کے دوران کون غدار تھے ۔ بھارت کے سب سے بڑے دشمن کو پہنچانئے، جنہوں نے انگریزوںکی خدمت کی ان کی حکومت کو قائم رکھا۔ نمک حرام وہ لوگ تھے جوانگریزوں کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے دوستوںکی آزادی کا مطالبہ کررہے تھے۔  کانگریس ترجمان سریندر راجپوت نے کہا کہ ان کا (گری راج سنگھ)کا دماغ خراب ہوگیاہے۔ ہندو مسلم ،مسجدوں کے نیچے مندر تلاش کرنے اور پاکستان کا ویزا جاری کرنے کےعلاوہ ان کےپاس کوئی دوسرا کام نہیں ہے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
Next Post
دہلی مسلسل چھٹے دن زہریلے کہرے سے متاثر

دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، 414 پہنچا اے کیو آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

13 گھنٹے ago
کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार