• Home
پیر, اپریل 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

شکیل الزماں انصاری، جمال احمد، اعظمی باری، قیصر علی خان، شکیل الرحمن، ندیم اختر انصاری، فوزیہ رعنا، خوشبو کماری وغیرہ کےنام شامل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
in بہار
0
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر بہار کانگریس کی نئی الیکشن کمیٹی آج تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں بہار پردیش کانگریس کمیٹی نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ریاستی الیکشن کمیٹی کی تشکیل سے متعلق منظوری دے دی ہے۔ بہار کانگریس نے کہا ہے کہ ’’اس نئی الیکشن کمیٹی کی تشکیل فوری اثر سے ہوئی ہے۔ ہم سب مل کر بہار میں کانگریس پارٹی کی تنظیم اور عوامی تحریک کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

نو تشکیل بہار پردیش الیکشن کمیٹی میں ریاستی یونٹ کے صدر راجیش کمار رام اور شکیل احمد خان سمیت کئی سینئر لیڈران شامل ہیں۔ اس کمیٹی میں کئی مسلم نام بھی شامل ہیں، مثلاً شکیل الزماں انصاری، جمال احمد، اعظمی باری، قیصر علی خان، شکیل الرحمن، ندیم اختر انصاری، فوزیہ رعنا، خوشبو کماری وغیرہ۔ اس کمیٹی میں مجموعی طور پر 29 اراکین شامل ہیں۔ ان میں بہار سے متعلق سبھی اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، قانون ساز کونسل کے اراکین، کانگریس کمیٹی کے سکریٹری، کانگریس ورکنگ کمیٹی کے مستقل مدعوئین و خصوصی مدعوئین اراکین کے ساتھ ساتھ سبھی تنظیمی محاذوں کے سربراہان بھی شامل کیے گئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ بہار میں رواں سال اکتوبر-نومبر میں اسمبلی انتخاب ہونے کا امکان ہے۔ کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کی طرف سے جاری پریس بیان کے مطابق کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بہار پردیش کانگریس کمیٹی کے تحت ریاستی الیکشن کمیٹی کی تشکیل سے متعلق تجویز کو منظوری دی۔ ظاہر ہے، بہار کانگریس کی الیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے کے بعد پارٹی کی انتخابی سرگرمیاں بھی بڑھ جائیں گی۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جلد ہی انڈیا بلاک کی پارٹیاں سیٹوں کی تقسیم سے متعلق تبادلۂ خیال کو حتمی شکل دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
Next Post
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

1 گھنٹہ ago
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

بریلی میں بولیرو ٹینکر کے تصادم میں پانچ افراد کی موت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem