• Home
جمعہ, نومبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جے ایم ایم کی کال پر صاحب گنج ضلع میں بندکا اہتمام

ای ڈی کی جانب سے ہیمنت سورین کو بارہا طلب کئے جانے پر پارٹی کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2024
in ریاستی خبریں
0
جے ایم ایم کی کال پر صاحب گنج ضلع میں بندکا اہتمام

رانچی: مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ( ای ڈی) کی جانب سے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو بارہا طلب کئے جانے کے خلاف ان کی جماعت جھارکھنڈ مکتی مورچہ ( جے ایم ایم) میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ جے ایم ایم کارکنان ای ڈی کی کارروائی کے خلاف سڑکوں پر اتر گئے اور شدید احتجاج کیا۔پارٹی کی کال پر بدھ 17 جنوری کو صاحب گنج ضلع میں بند کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اسی ضلع کے حلقہ انتخاب بارہیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے بدھ کی صبح سے ضلع کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر اتر کر احتجاج کیا۔ دریں اثنا، ضلع کے اہم بازاروں کو بھی بند کرا دیا گیا۔بارہیٹ اسمبلی حلقہ کے پتنا چوک اور املی چوک، بارہیٹ بازار، صاحب گنج- گووند پور مین روڈ پر جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے کارکنوں نے صبح سے ہی بانس کی رکاوٹیں کھڑی کر دیں، جس کے سبب جو گاڑی جہاں تھی وہ وہیں ٹھہر گئی۔ تاہم اسکول بسوں اور امبولینسوں کو آگے جانے کا راستہ دیا گیا۔
دریں اثنا، پارٹی کارکنوں نے ڈھول تاشوں کے ساتھ مظاہرہ کیا اور مظاہرہ کر رہے کارکنوں نے مرکزی حکومت اور ای ڈی کے خلاف نعرے بازی کی۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ ای ڈی ہیمنت سورین کو بار بار پوچھ گچھ کے لیے سمن بھیج کر پریشان اور بے عزت کر رہی ہے اور یہ تمام کارروائی مرکزی حکومت کے اشارے پر ہو رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق، منگل کی شام جے ایم ایم کے صاحب گنج ضلع کے صدر شاہجہاں انصاری کی قیادت میں مشعل جلوس نکالا گیا، جس میں راج محل کے جے ایم ایم رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ہیم لال مرمو بھی شامل رہے۔اس موقع پر جے ایم ایم کے وجے ہانسدا نے کہا کہ بی جے پی ای ڈی اور سی بی آئی جیسی ایجنسیوں کا بیجا استعمال کر کے منتخب شدہ ہیمنت سورین حکومت کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ ملک کی جن ریاستوں میں بھی بی جے پی کی حکومت نہیں ہے، وہاں ای ڈی، سی بی آئی اور این آئی اے جیسی ایجنسیوں کا استعمال دبانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
بہار کےہر غریب خاندان کودولاکھروپے دینے کے منصوبے کو منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

4 گھنٹے ago
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार