• Home
جمعرات, نومبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اعظم خان ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے پولنگ سنٹر پہنچنے کے الزام سے بری

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2024
in ریاستی خبریں
0
اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

رامپور: اترپریش کے ضلع رامپور کی ایک خصوصی عدالت نے سماج وادی پارٹی(ایس پی) لیڈر اعظم خان کو امیدوار رہتے ہوئے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے پولنگ سنٹر احاطے میں کار سے پہنچنے کے الزام سے بری کردیا۔اعظم خان پر امیدوار رہتے ہوئے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے ووٹنگ احاطے میں کار سے پہنچنے کا الزام تھا۔ اس معاملے میں ایم پی۔ ایم ایل اے کورٹ نے آج اپنا فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں اعظم خان کو بری قرار دیا گیا ہے۔ضلع میں اعظم خان کے خلاف کئی مقدمے چل رہے ہیں۔

ان میں کئی مقدمات میں وہ بری ہوچکے ہیں تو کچھ میں انہیں سزا ہوچکی ہے۔ اس کی وجہ سے اعظم خان ضلع سیتا پور جیل میں بند ہیں۔اعظم خان کے سلسلے میں ایم پی ۔ ایم ایل اے کورٹ مجسٹریٹ ٹرائل نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔سال 2019 میں امیدوار رہتے ہوئے اعظم خان اپنی کار لے کر سرکاری رضا انٹر کالج پولنگ سنٹر میں پہنچے تھے۔ ایسے میں اس وقت کے ایس ڈی ایم پی پی تیواری نے ان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ درج کرایا تھا۔

الزام تھا کہ اعظم خان ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے پولنگ بوتھ احاطے میں کار لے کر پہنچے۔ اس معاملے میں سبھی گواہیاں اور بحث پوری ہونے کے بعد دستاویزات محفوظ کر کے فیصلے پر لگائی گئی تھیں۔ آج اس میں عدالت کے ذریعہ فیصلہ سنایا گیا ۔ فیصلے میں اعظم کو عدالت نے شواہد نہ ہونے کی بنیاد پر بری قرار دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار
ریاستی خبریں

گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

نازیبا ویڈیو لیک کرنے پر لڑکی کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

16 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार