• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

کانگریس کا اظہارِ تشویش -’ایکس‘ ہینڈل پر لکھا کہ ’’بہار میں پھر ایک ریل حادثہ ہو گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2025
in بہار
0
کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

کٹیہار:ایک بار پھر بہار میں ریل حادثہ پیش آیا ہے، جس پر کانگریس نے اظہارِ تشویش کیا ہے۔ معاملہ کٹیہار کا ہے جہاں اودھ-آسام ایکسپریس ایک ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ اس واقعہ میں ایک شخص کی موت بھی ہو گئی ہے۔ اس حادثہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر پوسٹ جاری کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ ’’بہار میں پھر ایک ریل حادثہ ہو گیا ہے۔ کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ایک ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس میں ایک ٹرالی مین کی موت ہو گئی اور کئی مزدور سنگین طور سے زخمی بتائے جا رہے ہیں۔‘‘

اس حادثہ پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’ہماری ایشور سے دعا ہے کہ وہ مرنے والوں کی روح کو سکون پہنچائے، اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یابی عطا کرے۔‘‘ پوسٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ ’’یہ بے حد فکر کی بات ہے کہ مودی حکومت میں ریل حادثے تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ مسافر خوف اور دہشت کے سائے میں سفر کرنے کو مجبور ہیں۔

اس پوسٹ میں کانگریس نے کچھ اعداد و شمار بھی پیش کیے ہیں۔ لکھا گیا ہے کہ ’’گزشتہ تقریباً ایک سال میں 98 ریل حادثات ہو چکے ہیں، 26 لوگوں کی جان چلی گئی ہے، 171 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثات ہو رہے ہیں، لوگون کی جانیں جا رہی ہیں، لیکن وزیر اعظم اور وزیر ریل کو اپنے کھوکھلے پی آر اسٹنٹ سے فرصت نہیں مل رہی۔‘‘ مودی حکومت پر حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ’’نہ کوئی جوابدہی ہے، اور نہ کوئی ذمہ داری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
Next Post
دہلی یونیورسٹی میں داخلہ فارم سے اُردو کو ہٹانے پر کانگریس چراغ پا

دہلی یونیورسٹی میں داخلہ فارم سے اُردو کو ہٹانے پر کانگریس چراغ پا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

3 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem