• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

بی جے پی کی ہدایت پر محض ایک فیصد ووٹروں کے نام بھی ہٹائے گئے، تو تقریباً 7 لاکھ 90 ہزار ووٹر فہرست سے غائب ہو جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
in بہار
0
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

پٹنہ: بہار میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ووٹر فہرست کے خصوصی گہرے جائزے (اسپیشل انٹینسیو ریویژن، ایس آئی آر) کو لے کر اپوزیشن نے الیکشن کمیشن اور حکمراں بی جے پی پر نیا محاذ کھول دیا ہے۔ راشٹریہ جنتا دل کے رہنما اور قائدِ حزب اختلاف تیجسوی یادو نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی ان اسمبلی حلقوں میں ووٹروں کے نام کاٹنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جہاں پچھلے انتخابات میں معمولی فرق سے ہار یا جیت ہوئی تھی۔

تیجسوی یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا، ’’بہار میں اس وقت تقریباً 7 کروڑ 90 لاکھ ووٹر رجسٹرڈ ہیں۔ اگر بی جے پی کی ہدایت پر محض ایک فیصد ووٹروں کے نام بھی ہٹائے گئے، تو تقریباً 7 لاکھ 90 ہزار ووٹر فہرست سے غائب ہو جائیں گے۔ ہم نے تو صرف ایک فیصد کا اندازہ لگایا ہے، جبکہ ان کا مقصد اس سے کہیں زیادہ یعنی چار سے پانچ فیصد ووٹوں کو نکالنے کا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا، ’’اگر ان 7 لاکھ 90 ہزار ووٹروں کو ریاست کی 243 اسمبلی نشستوں میں تقسیم کریں تو ہر حلقے سے تقریباً 3250 ووٹ کاٹے جا سکتے ہیں۔ ریاست میں 77,895 پولنگ اسٹیشن ہیں اور ہر اسمبلی حلقے میں اوسطاً 320 بوتھ ہیں۔ اب اگر ایک بوتھ سے صرف 10 ووٹ بھی غائب کیے جائیں تو پوری سیٹ پر 3200 ووٹ کم کیے جا سکتے ہیں۔‘‘

تیجسوی نے انتخابی اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، ’’2015 کے اسمبلی انتخابات میں 3000 ووٹ سے کم فرق والی 15 نشستیں تھیں، جبکہ 2020 میں ایسی سیٹوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہو گئی۔ اگر 5000 ووٹ سے کم فرق والی سیٹوں کو دیکھا جائے تو 2015 میں ایسی 32 اور 2020 میں 52 نشستیں تھیں۔‘‘

انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے انہی کم فرق والی نشستوں پر مخصوص طبقے، برادریوں اور علاقوں کے ووٹروں کو فہرست سے نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تیجسوی نے کہا، ’’ہمیں مکمل اندیشہ ہے کہ جن نشستوں پر مقابلہ سخت رہا، وہاں دانستہ طور پر خاص ووٹروں کو نشانہ بنا کر نام خارج کیے جا رہے ہیں۔ مگر ہم سب ہوشیار ہیں، ہمارے کارکن گھر گھر جا کر عوام کو اس سازش سے باخبر کر رہے ہیں۔‘‘آخر میں انہوں نے دو ٹوک کہا، ’’ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ یہ لوگ جس طریقے سے جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ہم اس کی ہر سطح پر مزاحمت کریں گے۔ جمہوریت کسی جماعت کی جاگیر نہیں، عوام کی امانت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2025
Next Post
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

یوپی میں انکم ٹیکس کی جانچ میں پھنسے سرکاری اور نجی ملازمین کی تعداد 3500 سے تجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

56 سیکنڈز ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

11 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem