• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک

ضلع میں پانچ دنوں کے لیے انٹرنیٹ خدمات معطل کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2024
in قومی خبریں
0
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک

امپھال: منی پور کے چورا چاند پور ضلع میں جمعرات کی رات ایک پرتشدد ہجوم نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)، پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) اور دیگر سرکاری دفاتر پر حملہ کیا اور انہیں جلانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہو گئی صورتحال پر قابو پانے کے لیے منی پور حکومت نے جمعہ کو ضلع میں پانچ دنوں کے لیے انٹرنیٹ خدمات معطل کرنے کا حکم دیا۔منی پور پولیس نے چورا چاند پور پولیس اسٹیشن میں تعینات ایک ہیڈ کانسٹیبل سیامل پال کو مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں کے ساتھ کام کرنے اور میتی گاؤں والوں پر حملہ کرنے پر معطل کر دیا۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے، جس میں وہ کوکی عسکریت پسندوں کے ساتھ حملہ کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔
پولیس نے کہا کہ جمعرات کی رات ایک بھیڑ جمع ہوئی جس نے معطلی کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ ہجوم نے پرتشدد شکل اختیار کر لی اور ڈی سی اور ایس پی دفاتر سمیت سرکاری انفراسٹرکچر کو نذر آتش کر دیا۔ پولیس نے بھیڑ پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ پولیس نے بتایا کہ ریپڈ ایکشن فورس (آر ا ے ایف) اور پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے۔ تصادم میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔منی پور پولیس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ’’آج تقریباً 300-400 کے ہجوم نے ایس پی، سی سی پی کے دفتر پر دھاوا بولنے ، پتھراؤ وغیرہ کی کوشش کی۔ آر اے ایف سمیت ایس ایف (سیکورٹی فورسز) نے آنسو گیس کے گولے داغ کر مناسب جواب دیا۔واضح رہے کہ منی پور میں 03 مئی 2023 کو کوکی برادری کے لوگوں کے ایک پرتشدد ہجوم نے سرکاری دفاتر کو جلایا اور دیگر نسلی گروہوں کے لوگوں پر حملہ کیا۔ ریاست میں تشدد کی وجہ سے اب تک 60,000 سے زیادہ لوگ بے گھر اور 200 سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان
قومی خبریں

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت
قومی خبریں

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ
قومی خبریں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
درج فہرست ذات کمیشن وفد کے ذریعے سندیش کھَلی کی رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش

درج فہرست ذات کمیشن وفد کے ذریعے سندیش کھَلی کی رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

7 گھنٹے ago
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem