• Home
جمعہ, جولائی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

آصف علی زرداری پاکستان کے صدر منتخب

پی پی پی امیدوار کو411 اور محمود اچکزئی کو 181 ووٹ ملے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2024
in عالمی خبریں
0
آصف علی زرداری پاکستان کے صدر منتخب

اسلام آباد:آصف علی زرداری پاکستان کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ وہ 14ویں صدر کی شکل میں جلد ہی حلف لیں گے۔ انھیں دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوئی ہے اور تین خطوں کی اسمبلیوں میں بھی انھیں کثیر ووٹ ملے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ آصف علی زرداری کی بیوی اور پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد زرداری کو تقریباً ایک دہائی تک جیل کی زندگی گزارنی پڑی تھی۔ زرداری بدعنوانی اور قتل کے الزام میں 11 سال تک جیل میں رہے تھے، حالانکہ وہ کبھی بھی قصوروار نہیں پائے گئے۔ ایسے میں ان کا پاکستان کا صدر بننا ایک بڑی بات ہے۔ آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 411 ووٹ حاصل ہوئے ہیں، جبکہ ان کے مخالف محمود اچکزئی کو محض 181 ووٹ ملے۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے حامی صدارتی انتخاب کے نتائج برآمد ہونے سے پہلے ہی اس جیت کو لے کر پراعتماد تھے۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے آفیشیل نتیجہ سامنے آنے سے پہلے ہی جشن منانا شروع کر دیا تھا۔ زرداری کی دونوں بیٹیوں نے ان کے والد کی جیت پر پی پی پی کو مبارکباد پیش کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
گورنر مدینہ کے ذریعےرمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

7 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार