• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی سرنیم کیس میں راہل گاندھی کی سزا پر روک سے اشوک گہلوت کے حوصلے بلند

کہا کہ سب کچھ صحیح سمت میں چل رہا ہے۔ کانگریس راجستھان میں اقتدار میں واپس آئیگی ۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2023
in قومی خبریں
0
مودی سرنیم کیس میں راہل گاندھی کی سزا پر روک  سے اشوک گہلوت کے حوصلے بلند

جے پور : سپریم کورٹ نے مودی سرنیم کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ اس پر لگاتار لوگوں کا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سب کچھ صحیح سمت میں چل رہا ہے۔ کانگریس راجستھان میں اقتدار میں واپسی کرے گی۔گہلوت نے کہا کہ فاشسٹ طاقتوں میں ملک میں فکر انگیز ٹرینڈ ہے۔ آزادی کے بعد ہتک عزتی کے معاملے میں بھی راہل گاندھی پہلے شخص ہیں جنھیں دو سال کی پوری سزا ملی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ آج سپریم کورٹ نے ذیلی عدالت کے فیصلے کو خارج کر دیا ہے۔ اب سب کچھ صحیح سمت میں چل رہا ہے۔ کانگریس راجستھان میں اقتدار میں واپسی کرے گی۔
دراصل سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے مودی سرنیم والے تبصرہ کو لے کر 2019 کے ہتک عزتی معاملے میں ان کو ہوئی سزا پر روک لگا دی، اور ایک رکن پارلیمنٹ کی شکل میں ان کا درجہ بحال کر دیا۔ جسٹس بی آر گوئی، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس سنجے کمار کی بنچ نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ تبصرہ مناسب نہیں تھا اور عوامی زندگی میں تقریر دیتے وقت ایک شخص سے احتیاط برتنے کی امید کی جاتی ہے۔ بنچ نے کہا کہ ذیلی عدالت کے جج نے زیادہ سزا دینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے، اس لیے اب حتمی فیصلہ آنے تک سزا کے حکم پر روک لگانے کی ضرورت ہے۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد کانگریس سمیت اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ میں شامل پارٹیوں کے لیڈران نے اس پر اپنا اپنا رد عمل دینا شروع کر دیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سمیت متعدد لیڈران نے عدالت عظمیٰ کے فیصلہ کو انصاف اور جمہوریت کی جیت قرار دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
نوح میں بلڈوزر کی مسلسل کارروائی سے عوام میں خوف و ہراس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

4 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार