• Home
اتوار, اکتوبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

ارویندر سنگھ لولی دہلی کانگریس کےنئے صدرمقرر

پارٹی کی پریس ریلیز میں سبکدوش ہونے والے صدر انیل چودھری کاموں کی تعریف

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2023
in ریاستی خبریں
0
ارویندر سنگھ لولی دہلی کانگریس کےنئے صدرمقرر

نئی دہلی: کانگریس نے اب یہ ذمہ داری انیل چودھری کی جگہ ارویندر سنگھ لولی کودہلی کے نئے ریاستی صدر مقرر کیاہے۔ اس سلسلے میں کانگریس نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر آئی این سی سندیش کے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ’’کانگریس صدر نے فوری اثر سے ارویندر سنگھ لولی کو دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر مقرر کیا ہے۔کے سی وینوگوپال کی دستخط شدہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے فوری اثر سے ارویندر سنگھ لولی کو دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر مقرر کیا ہے۔ انہوں نے کہا پارٹی سبکدوش ہونے والے صدر انیل چودھری کی کوششوں اور تعاون کی تعریف کرتی ہے۔
خیال رہے کہ ارویندر سنگھ لولی دہلی پی سی سی کے سابق صدر رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ چار بار رکن اسمبلی بھی منتخب ہو چکے ہیں۔ لولی دہلی میں شیلا دکشت کی قیادت والی حکومتوں میں شہری ترقی اور محصولات، تعلیم اور ٹرانسپورٹ جیسے کئی اہم قلمدان سنبھال چکے ہیں۔
انہوں نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں مشرقی دہلی کے حلقے سے مقابلہ کیا تھا لیکن ہار گئے تھے۔ لولی کالج کے زمانے میں طلبہ سیاست میں سرگرم رہے تھے۔ بعد میں 1990 میں وہ دہلی یوتھ کانگریس کے جنرل سکریٹری کے طور پر منتخب ہوئے اور پھر 1992 سے 1996 تک نیشنل اسٹوڈنٹ یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے جنرل سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ
بہار

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد
بہار

مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
Auto Draft
بہار

برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار
بہار

بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
بہار

انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا
بہار

بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
Next Post
عبداللہ اعظم کے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں مقدمے کی سماعت میں مداخلت کرنے سے ہائی کورٹ کاانکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا

جے این یو کیمپس میں تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ

16 گھنٹے ago
سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार