• Home
ہفتہ, اگست 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سعودی عرب میں حج انتظامات کے لیے متعدد ملازمتوں کا اعلان

سرکاری پورٹل کے ذریعےمکینیکل ٹیکنیشنز، انجینئرز اور ڈرائیور کے لئے درخواستیں طلب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2024
in قومی خبریں
0
سعودی عرب میں حج انتظامات کے لیے متعدد ملازمتوں کا اعلان

ریاض : سعودی عرب میں حج انتظامات کو بہتر سے بہتربنانے کے لیے کئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیاہے، حج سے قبل ملازمتوں کے اعلان کا مقصد حج انتظامات کو اطمینان بخش بنانا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ حج کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلیے عارضی عہدوں پر بھرتی کررہے ہیں، جس کے لیے وزارت کے سرکاری پورٹل کے ذریعہ درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ملازمت کی آسامیاں بنیادی طور پر مکہ اور مدینہ کے ساتھ ساتھ جدہ میں ہیں جبکہ سپروائزرز اور کسٹمر سروس کے نمائندوں سے لے کر مکینیکل ٹیکنیشنز، انجینئرز اور ڈرائیور تک مختلف ملازمتیں دستیاب ہیں، ڈرائیور کی ملازت کے خواہاں افراد کے لیے لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حج اور عمرہ سے متعلق کام میں پیشگی تجربہ رکھنے والے اور عازمین کی بولی جانے والی زبانوں جیسے ازبک، فارسی، چینی، یا مالائی میں مہارت رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘
قومی خبریں

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت  حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی  موت

راجستھان کابینہ نے ’یونیفارم سول کوڈ‘  اور ’ٹری راجستھان پروٹیکشن ایکٹ‘ کو منظوری دے دی

دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات کے سلسلے میں ملزم بنائے گئے 13 افراد بری

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2026
Next Post
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

22 منٹس ago
دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार