• Home
پیر, دسمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انل امبانی کے ریلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
in قومی خبریں
0
انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انل امبانی کے ریلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے گروپ کے تمام اداروں سے وابستہ تقریباً 3,084 کروڑ روپے قیمت کے اثاثے قرق کرلئے ہیں۔ قرقی کے یہ احکامات 31 اکتوبر2025 کو پریونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کی دفعہ 5(1) کے تحت جاری کیے گئے تھے۔ جن املاک کو قرق کیا گیا ہے ان میں ممبئی کے باندرہ ویسٹ، پالی ہل واقع ان کی رہائش بھی شامل ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی کے دوران انل امبانی کے ریلائنس گروپ کی جن املاک کو قرق کیا گیا ہے ان میں ممبئی کے پالی ہل واقع رہائش، نئی دہلی واقع ریلائنس سینٹر کی پراپرٹی اور نوئیڈا، غازی آباد، ممبئی، پونے، تھانے، حیدرآباد، چنئی (بشمول کانچی پورم) اور مشرقی گوداوری میں واقع کئی دیگر جائیدادوں میں آفس کیمپس، رہائشی یونٹیں اور پلاٹ شامل ہیں۔ پی ایم ایل اے کے تحت جاری 4 احکامات کے تحت ان تمام املاک کی قرقی کی گئی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انیل امبانی کی ممبئی کے باندرا ویسٹ کے پالی ہل میں واقع رہائش گاہ کافی مشہور ہے۔

ریلائنس انل امبانی گروپ کے خلاف یہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ریلائنس ہوم فائنانس لمیٹڈ (آرایچ ایف ایل) اور ریلائنس کمرشل فائنانس لمیٹڈ (آرسی ایف ایل)  کے ذریعہ جمع کیے گئے عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں 40 سے زیادہ جائیدادیں عارضی طور پر ضبط کی ہیں۔ یہ معاملہ ان الزامات سے متعلق ہے جن میں کہا گیا ہے کہ آرایچ ایف ایل اور آرسی ایف ایل  کے ذریعے جمع کیے گئے عوامی فنڈز کو انیل امبانی گروپ سے منسلک اداروں کے لین دین کے دوران ڈائیورٹ اور لانڈرنگ کیا گیا تھا۔

الزام کے مطابق یہ بالواسطہ طور پر یس بینک کے ذریعے کیا گیا۔ -1917سے1919 کے دوران یس بینک نے آرایچ ایف ایل کے وینچرس میں 2,965 کروڑ روپئے اور آرسی ایف ایل کے وینچرس میں 2,045 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔ دسمبر 2019 تک یہ سرمایہ کاری نان پرفارمنگ ہو گئی تھی جس میں آرایچ ایف ایل کے لیے 1,353.50 کروڑ روپئے اور آرسی ایف ایل کے لیے 1,984 کروڑ روپئے بقایا تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل
قومی خبریں

کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا
قومی خبریں

شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

اتر پردیش سمیت 12 ریاستوں میں آج سے ایس آئی آرشروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

6 منٹس ago
ترشول مسجد میں کیا کر رہا تھا؟ ہم نے ترشول نہیں رکھا۔یوگی آدیتہ ناتھ

یوگی کی سیکورٹی میں بڑی لاپروائی سامنے آئی

12 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem