• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی سےاننت اور رادھیکا کی شادی کی رسومات شروع

نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اہل خاندان کے ساتھ اجتماعی شادی میں شرکت کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2024
in قومی خبریں
0
غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی سےاننت اور رادھیکا کی شادی کی رسومات شروع

ممبئی: اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی رسومات غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کے ساتھ شروع ہوئیں غریب اور پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ جوڑے ممبئی سے 100 کلومیٹر دور پال گھر سے آئے تھے اجتماعی شادی کا اہتمام ریلائنس کارپوریٹ پارک میں کیا گیا تھا۔
اس اجتماعی شادی میں دولہا اور دلہن کی جانب سے تقریباً 800 افراد نے شرکت کی اس موقع پر امبانی خاندان نے اس طرح کی کئی اجتماعی شادیاں منعقد کرنے کا عزم کیا۔ نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ اجتماعی شادی میں شرکت کی۔ امبانی خاندان نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی۔امبانی خاندان کی جانب سے ہر جوڑے کو سونے اور چاندی کے مختلف زیورات بشمول منگل سوتر، شادی کی انگوٹھی اور نتھنی پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ ہر دلہن کو ‘ استری دھن’ کے طور پر 1 لاکھ 1 ہزار روپے کا چیک بھی دیا گیا۔
ہر جوڑے کو ایک سال کے لیے کافی گروسری اور گھریلو سامان بھی تحفے میں دیا گیا، جس میں 36 قسم کی ضروری اشیا جیسے برتن، گیس کے چولہے، مکسر، گدے، تکیے وغیرہ شامل تھے۔ اجتماعی شادی میں موجود لوگوں کے لیے شاندار ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔ شام کو منعقدہ ثقافتی پروگرام میں وارلی قبیلے کی طرف سے روایتی ترپا رقص پیش کیا گیا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ امبانی خاندان ہر بڑے خاندانی پروگرام کا آغاز انسانی خدمت سے کرتا ہے۔ اس سے پہلے بھی، خاندان میں شادیوں کے موقع پر، امبانی خاندان نے قریبی برادریوں اور این جی اوز کے ساتھ مل کر لوگوں کے لیے فوڈ سروس یا ان سیوا چلائی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2025
Next Post
مہاراشٹرا قانون ساز کونسل میں مسلم نمائندگی صفر

مہاراشٹرا قانون ساز کونسل میں مسلم نمائندگی صفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

6 منٹس ago
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem