• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سیتامڑہی میں بے قابو ٹرک نے ٹیمپو کو کُچلا،3ہلاک ،6زخمی

ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ٹیمپو کے پرخچے اڑ گئے

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2024
in بہار
0
سیتامڑہی میں بے قابو ٹرک نے ٹیمپو کو کُچلا،3ہلاک ،6زخمی

پٹنہ :بہار کے سیتامڑھی ضلع میں ایک ہٹ اینڈ رن کیس میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی اور 6 لوگ زخمی ہو گئے۔ یہ دردناک واقعہ شہر سے تقریباً 3 کلومیٹر دور سیتامڑھی- بریار پور روڈ پر واقع موہن پور میں پیش آیا ہے۔ منگل کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایک بے قابو ٹرک نے ٹیمپو کو بری طرح کچل دیا، جس میں 3 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ 6 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے تمام زخمیوں کو علاج کے لیے صدر اسپتال میں داخل کرایا۔ سنگین صورتحال کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ ٹیمپو کے پرخچے اڑ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹیمپو سیتامڑھی ریلوے اسٹیشن سے بتھ ناہا تھانہ کے رم نگرا گاؤں جا رہا تھا۔ سیتامڑھی میں ٹرین سے اترنے والے کچھ مسافر ٹیمپو میں سوار تھے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹیمپو میں 9 افراد سوار تھے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی 112 اور مہسول او پی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو اپنی گاڑی میں صدر اسپتال پہنچایا۔ اس واقعے میں مرنے والے ایک شخص کی شناخت نیپال کے رہنے والے محمد شمشل کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ دوسرے مہلوکین میں ریگا تھانہ علاقہ کے فتح پور کے رہنے والے نشو خان، رم نگرا کے رہنے والے روزا انصاری کی بیٹی خدیدہ خاتون کے طور پر کی گئی ہے۔ زخمیوں کی تشویشناک حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں بڑے اسپتال میں ریفر کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغامات لکھنے والا شخص پکڑا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

3 گھنٹے ago
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार