• Home
بدھ, جون 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

عدالت نے کہا کہ ہمارا تجربہ بتاتاہے‘ اس قسم کے تعلقات اکثر وقت گذاری‘ عارضی اورناز ک ہوتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2023
in ریاستی خبریں
0
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے بین مذہبی لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی مانگ پر مشتمل درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مشاہدہ کیا ہے کہ لیوان ریلیشن شپ ”استحکام یا خلوص“کی بجائے ”مذاق“ ہوتا ہے۔یہ کہتے ہوئے کہ سپریم کورٹ نے کئی مواقعوں پر لیوان ریلیشن شپ کو درست قراردیا ہے‘ ہائی کورٹ نے یہ نوٹ کیاکہ درخواست گذار نو عمر ہیں اوراس کے لئے ایک ساتھ گذارے ہوئے وقت کا جائزہ ناگزیر ہے۔جسٹس راہول چترویدی اور محمد اظہر حسین ادریسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کہاکہ ”اس کم عمری 20-22سال میں دو ماہ کے وقت کے دوران ہم یہ توقع نہیں کرسکتے ہیں کہ مذکورہ جوڑا اس قسم کے عارضی تعلقات پر سنجیدگی سے غور کرسکے گا۔جیسا کہ اوپر ذکر کیاگیا ہے۔یہ بغیر اخلاص کے مخالف جنس کے لئے زیادہ ترغیب کا باعث ہے۔
عدالت نے مزید کہا کہ لیو ان ریلیشن شپ ’عارضی اور نازک‘ہوتا ہے۔بنچ نے کہاکہ زندگی گلابوں کا بستر نہیں ہے۔ہر جوڑے کو زندگی سخت او رمشکل حالات سے جانچ کرتی ہے۔ ہمارا تجربہ بتاتاہے‘ اس قسم کے تعلقات اکثر وقت گذاری‘ عارضی اورناز ک ہوتے ہیں اوراس طرح ہم تحقیقات کے مرحلے کے دوران درخواست گذار کو کسی قسم کا تحفظ دینے سے گریز کررہے ہیں۔
مذکورہ جوڑے نے پولیس تحفظ فراہم کرنے اور ائی پی سی کی دفعہ 366کے تحت لڑکی کے خالہ کی جانب سے مذکورہ شخص کے خلاف دائر ایف ائی کو منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔خالہ نے الزام لگایاتھا کہ یہ ایک”روڈرومیو اور سڑک چھاپ“ تھا جس کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور وہ اس کی بھانجی زندگی برباد کردیگا۔انہوں نے اس با ت کی بھی نشاندہی کی کہ اس شخص کا نام پہلے ہی یوپی گینگسٹر ایکٹ کی دفعات کے تحت ایک ایف ائی آر میں پہلے ہی سے موجود ہے۔ تاہم مذکورہ عورت نے عمر(20) )کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ اپنے مستقبل کافیصلہ لینے کااس کو پورا حق حاصل ہے۔اس نے مزیداستدلال پیش کیاکہ اس معاملے میں مقدمہ اس کے والد نے درج نہیں کرایاہے۔دونوں فریقین کو سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ دیاکہ درخواست گذاروں کی طرف سے پیش کردہ دلائل ایف ائی آر کو منسوخ کرنے کے لئے مناسب بنیاد نہیں ہیں۔اس میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ جب تک مذکورہ جوڑا شادی نہیں کرلیتا اوراپنے تعلقات کوکوئی سمت نہیں دیدیتا ہے یا پھر ایک دوسرے کے تئیں خلوص نہیں دکھاتا ہے وہ اس قسم کے تعلقات پر کسی قسم کی رائے کااظہار کرنے سے گریزکرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا
ریاستی خبریں

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک
ریاستی خبریں

امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران  5 مکان منہدم
ریاستی خبریں

متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران 5 مکان منہدم

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ
بہار

مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار
ریاستی خبریں

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
Next Post
بشن سنگھ بیدی دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں سپرد آتش

بشن سنگھ بیدی دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں سپرد آتش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

9 گھنٹے ago
کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem