• Home
منگل, نومبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ملک کے مفاد میں تمام اپوزیشن پارٹیاں متحد ہوجائیں۔نتیش

جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں صاف کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2023
in بہار
0
ملک کے مفاد میں تمام اپوزیشن پارٹیاں متحد ہوجائیں۔نتیش

نئی دہلی :انڈیا اتحاد کے تعلق سے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’سب متحد ہو جائیں، اور مجھے کچھ نہیں چاہیے۔انھوں نے کہا ہے کہ ’’مجھے کچھ نہیں چاہیے۔ ریاست کے مفاد میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ سبھی اپوزیشن پارٹیاں متحد ہو کر انتخاب لڑیں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’خبریں شائع ہو رہی تھیں کہ ہم میٹنگ میں نہیں جا رہے ہیں، ہماری طبیعت خراب تھی۔ اگلی میٹنگ ہوگی تو ہم کہیں گے کہ آگے کی سبھی چیزیں طے کر لیجیے۔ میں نے شروع سے کہا ہے کہ یہ ملک کے مفاد میں ہے۔ میری باتیں اٹھتی ہیں تو میں صاف کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے، میں نے (عوام کی) کافی خدمت کی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل آر جے ڈی صدر لالو پرساد نے ایک بیان میں کہا تھا کہ آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخاب کی پالیسی تیار کرنے کے لیے اپوزیشن اتحاد انڈیا کے لیڈران 17 دسمبر کو میٹنگ کریں گے۔ یہ بیان لالو پرساد نے 5 دسمبر کو دیا تھا۔ پہلے میٹنگ 6 دسمبر کو ہونے کی بات سامنے آئی تھی، لیکن کئی اہم لیڈران مختلف وجوہات سے میٹنگ میں شامل نہیں ہو پا رہے تھے۔ نتیجہ کار میٹنگ ملتوی کرنی پڑی۔ اب امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ 17 دسمبر کو ہونے والی میٹنگ میں ممتا بنرجی، نتیش کمار، اکھلیش یادو سمیت سبھی سرکردہ لیڈران کی شرکت ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ
بہار

دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری
بہار

اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی
بہار

سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام
بہار

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2025
Next Post
بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری اور سروے کے بعد سیاست تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

دھماکے کےقصورواروں کو سزا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے: جماعت اسلامی ہند

12 منٹس ago
دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

33 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार