• Home
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹر حکومت میں اجیت پوار کے داخل ہونے سے شندے دھڑے میں بے چینی

این سی پی لیڈروں کے ساتھ آنے کے بعد ہمارے لیڈر ناراض ہیں'شیو سیناشندے کے لیڈر سنجے شرساٹ کا بیان' بی جے پی بھی پریشان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2023
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر حکومت میں اجیت پوار کے داخل ہونے سے شندے دھڑے میں بے چینی

ممبئی: اجیت پوار اور این سی پی کے دیگر باغی ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملا کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیو سینا شندے کا دھڑا خود مشکل میں دکھائی دے رہا ہے۔ بی جے پی اور شیوسینا شندے دھڑے کو اپنے ہی گھر میں بغاوت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کل تک نظریہ کی لڑائی بیان کرنے والی بی جے پی جس نے شیوسینا کو دو حصوں میں تقسیم کیا تھا وہ خود نظریہ کے جال میں پھنستی نظر آ رہی ہے۔

نظریہ اور مطلوبہ عہدہ کے معاملے پر اقتدار کے کیمپ میں اجیت پوار کے داخل ہونے سے شندے دھڑے میں بے چینی دکھائی دے رہی ہے۔ شیو سینا (شندے دھڑے) کے لیڈر سنجے شرساٹ نے کہا کہ جب بھی سیاست میں ہمارا حریف ہم سے ہاتھ ملانا چاہتا ہے تو ہمیں انہیں جگہ دینا ہوگی اور بی جے پی نے بھی ایسا ہی کیا۔ لیکن این سی پی لیڈروں کے ساتھ آنے کے بعد ہمارے لیڈر ناراض ہیں۔ کیونکہ این سی پی میں شامل ہونے کے بعد ہمارے کچھ لیڈروں کو مطلوبہ عہدہ نہیں ملے گا۔ یہ سچ نہیں ہے کہ ہمارے تمام لیڈر این سی پی میں شامل ہونے سے خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس بارے میں وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کو بھی آگاہ کر دیا ہے اور انہیں اس مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔

لیڈر سنجے شرساٹ نے کہا کہ ہم ہمیشہ این سی پی اور شرد پوار کے خلاف رہے ہیں۔ شرد پوار نے ادھو ٹھاکرے کو مہرہ بنا کر حکومت چلائی۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ہونے کے باوجود وہ ہمارے نہیں تھے۔ ہمارا احتجاج جائز ہے۔ پہلے بھی ہم ادھو ٹھاکرے سے کہتے تھے کہ وہ این سی پی چھوڑ دیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اس مسئلہ کا حل تلاش کریں گے۔

ظاہر ہے، بی جے پی اور شیو سینا شندے دھڑے کے لیڈروں کے سامنے سوال اس نظریے کے بارے میں ہے جس کے خلاف وہ لڑ رہے ہیں۔ آج اسی این سی پی کے لیڈروں کو اقتدار کے لیے ساتھ ملا رہے ہیں۔ وہ بھی اس وقت جب این سی پی کے باغی لیڈر نے اپنی پارٹی چھوڑ کر شندے دھڑے یا بی جے پی میں شمولیت اختیار نہیں کی، بلکہ خود کو این سی پی لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت کا حصہ بن گیا ہے اور این سی پی پر اپنا دعویٰ کر رہا ہے۔ ایسے میں اگر آنے والے دنوں میں خود بی جے پی اور شیوسینا کے دھڑے کو بغاوت کا چیلنج درپیش ہے تو اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
تریپورہ میں تمام سرکاری ملازمتوں کے لیے پی آر ٹی سی لازمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

14 گھنٹے ago
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार