• Home
بدھ, نومبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیےاے آئی ایم آئی ایم کی جانب سے 6امیدواروں کا اعلان

حلقہ یاقوت پورہ سے جعفر حسین معراج اور حلقہ چار مینار سے ذوالفقار علی پارٹی کے امیدوار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2023
in ریاستی خبریں
0
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیےاے آئی ایم آئی ایم کی جانب سے 6امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے بالآخر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ مجلس کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے جمعہ کو پارٹی ہیڈکوارٹر دارالسلام میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 6 اسمبلی حلقوں سے مجلسی امیدواروں کا اعلان کیا۔اسدالدین اویسی کے مطابق حلقہ چندرائن گٹہ سے اکبرالدین اویسی، ملک پیٹ سے احمد بن عبداللہ بلعلہ، کاروان سے کوثر محی الدین، نامپلی سے ماجد حسین، یاقوت پورہ سے جعفر حسین معراج اور حلقہ چار مینار سے ذوالفقار علی مجلس کے امیدوار ہوں گے۔ اس مرتبہ دو ارکان اسمبلی کو موقع نہیں دیا گیا۔ حلقہ چار مینار سے ممتاز احمد خان کے بجائے حیدرآباد کے سابق میئر میر ذوالفقار علی کو میدان میں اتارا گیا۔اسی طرح حلقہ یاقوت پورہ سے احمد پاشاہ قادری کے بجائے سابق میئر ماجد حسین کو ٹکٹ دیا گیا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ بہت جلد دیگر تین حلقوں پر پارٹی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے انتخابات میں 9 حلقوں پر مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جوبلی ہلز، بہادر پورہ اور راجندر نگر سے مجلسی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ اسدالدین اویسی نے مجلس میں مخالفت سے متعلق تمام افواہوں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں سب خوش ہیں۔واضح رہے کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے آج اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ پرچہ نامزدگیاں 10 نومبر تک قبول کی جائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار
ریاستی خبریں

گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
امبانی کو پھر ملی ای میل پر دھمکی۔چار سوکروڑ روپے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

60 منٹس ago
سپریم کورٹ میں ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر سماعت کے دوران وکیل کی طبیعت بگڑی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार