• Home
ہفتہ, اگست 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

بھاگلپور ضلع میں 2.44 لاکھ ووٹرس اور سپول ضلع میں 1 لاکھ 28 ہزار 207 ووٹرس کے نام ہٹے-اعتراضات درج کرانے کے لیے ایک ماہ کا وقت

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
in بہار
0
راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

پٹنہ:بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی (ایس آئی آر) کے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے۔ ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسیو ریویزن) کے دوران بہار کے 7 کروڑ 24 لاکھ سے زائد ووٹرس نے اپنے فارم بھرے، اور ان سبھی ووٹرس کے نام اس ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں شامل ہیں۔ دعوے اور اعتراضات درج کرانے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا گیا ہے، جس کے بعد یکم ستمبر کو حتمی ووٹر لسٹ شائع کی جائے گی۔ ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری ہونے کے بعد مختلف اضلاع میں ووٹروں کے ناموں کو حذف کیے جانے کے اعداد و شمار بھی سامنے آنے شروع ہو گئے ہیں۔ سب سے زیادہ گیا ضلع میں تقریباً 2.45 لاکھ ووٹرس حذف کیے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس کے بعد بھاگلپور ضلع کا نمبر آتا ہے، جہاں کے تقریباً 2.44 لاکھ ووٹرس کے نام کاٹے گئے ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق گیا ضلع میں 10 اسمبلی حلقے ہیں۔ یہاں ووٹر لسٹ میں مجموعی طور پر 31 لاکھ 47 ہزار 156 ووٹروں کے نام تھے، جن میں سے 2 لاکھ 45 ہزار 663 ووٹرس کے نام ایس آئی آر کے دوران حذف کیے گئے۔ دی گئی تفصیل کے مطابق 90742 ووٹرس کی وفات ہو چکی ہے، 25348 کا پتہ نہیں چل سکا، اور 96139 ووٹرس مستقل طور پر دوسری جگہ منتقل ہو گئے ہیں۔ 33434 ووٹرس کے نام 2 جگہ تھے، اس لیے ہٹائے گئے۔

بھاگلپور ضلع میں ایس آئی آر کے بعد ووٹر لسٹ کے ڈرافٹ میں 2 لاکھ 44 ہزار 612 ووٹرس کے نام ہٹا دیے گئے۔ پہلے یہاں مجموعی طور پر 24 لاکھ 414 ووٹرز تھے، جو اب کم ہو کر 21 لاکھ 55 ہزار 802 رہ گئے ہیں۔ ضلع الیکٹورل آفیسر ڈاکٹر نول کشور چودھری کے مطابق 62852 ووٹرز کا انتقال ہو چکا ہے، جبکہ 1 لاکھ 25 ہزار 388 دوسری جگہ منتقل ہو گئے ہیں۔ علاوہ ازیں 26566 ووٹرز کے نام 2 مقامات پر درج تھے، ان سبھی کے نام ووٹر لسٹ سے حذف کیے گئے ہیں۔ بھاگلپور میں پولنگ بوتھ کی تعداد بھی 2263 سے بڑھا کر 2678 کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق 1200 ووٹرز پر ایک پولنگ بوتھ ہونا چاہیے، اسی کے مطابق 415 بوتھ بڑھائے گئے ہیں۔

سپول ضلع میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کے دوران 1 لاکھ 28 ہزار 207 ووٹرس کے نام ہٹائے گئے ہیں۔ ضلع کے 5 اسمبلی حلقوں میں پولنگ مراکز کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے۔ اب سپول میں پولنگ مراکز کی تعداد 1594 سے بڑھ کر 1880 ہو گئی ہے۔ سپول کے ضلع انتخابی افسر اور ڈپٹی کمشنر ساون کمار نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ووٹر لسٹ کے ڈرافٹ میں ایک لاکھ 28 ہزار 207 ووٹرس کے نام حذف کر دیے گئے ہیں۔ پہلے کی ووٹر لسٹ میں تمام اسمبلی حلقوں میں کل ووٹرز کی تعداد 16 لاکھ 40 ہزار 664 تھی، جو اب گھٹ کر 15 لاکھ 12 ہزار 457 رہ گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ
بہار

ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج
بہار

رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ
بہار

اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
بہار

ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
Next Post
شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی انتہائی چالاک خاتون سمیرا فاطمہ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ میں گرفتار راہباؤں کو  ضمانت مل گئی

4 منٹس ago
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

13 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार