• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سنبھل میں نمازِ جمعہ کی تیاری کے دوران بھگوا گمچھا پہنے نوجوان جامع مسجد پہنچا

پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر معاملہ بگڑنے سے بچا لیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2024
in قومی خبریں
0
سنبھل  میں نمازِ جمعہ کی تیاری  کے دوران بھگوا گمچھا پہنے نوجوان جامع مسجد پہنچا

اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے پاس آج اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب بھگوا گمچھا کندھے پر ڈالے اور پیشانی پر تلک لگائے ایک نوجوان مسجد کی سیڑھیوں تک پہنچ گیا۔ جب وہ مسجد کے پاس پہنچا تب نمازِ جمعہ شروع ہی ہونے والی تھی۔ اس نوجوان کو دیکھ کر مسجد میں داخل ہو رہے نمازی حیران رہ گئے اور ایک گھیرا بنا لیا۔ پھر پولیس نے اس بھگوا گمچھا والے نوجوان کو حراست میں لے کر تھانے کی طرف لے گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آج نمازِ جمعہ کے پیش نظر جامع مسجد کے پاس پولیس فورس کی تعیناتی تھی۔ پولیس فورس کی موجودگی میں ہی نمازِ جمعہ ادا کی گئی، لیکن اس سے قبل ایک ہندو نوجوان کے مسجد کے قریب پہنچنے سے حالات کچھ کشیدہ ہو گئے۔ حالانکہ پولیس نے اسے حراست میں لے کر معاملہ بگڑنے سے بچا لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ نماز کے لیے لوگ 12 بجے سے ہی مسجد میں پہنچنے لگے تھے۔ تقریباً 1.20 بجے ایک نوجوان بھگوا گمچھا پہنے اور پیشانی پر تلک لگائے پولیس فورس کی تعیناتی کے باوجود جامع مسجد کی سیڑھیوں تک پہنچ گیا۔ یہ دیکھ کر کچھ نمازی ناراض ہوئے اور اسے پکڑنے ہی والے تھے کہ پولیس نے وہاں پہنچ کر حالات کو سنبھالا۔
موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس ہندو نوجوان کو پکڑ کر سیدھے کوتوالی لے گئی جہاں اس سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ ایسی بھی خبریں سامنے آئی ہیں کہ نوجوان شراب کے نشے میں تھا اور وہ یوں ہی اِدھر اُدھر گھومتا رہتا ہے۔ اس درمیان سنبھل کے اے ایس پی شریش چندرا نے میڈیا کو بتایا کہ ’’نوجوان اسی محلے کا ہے۔ وہ عام راستے سے جا رہا تھا، اسی دوران اسے روکا گیا۔ اس سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے جس کے بعد آگے کی کارروائی کی جائے گی۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’ابھی تک جو جانکاری ملی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ذہنی طور پر معذور شخص ہے۔ وہ اسی علاقے کا رہنے والا ہے اور عام راستے پر ہی جا رہا تھا جب اسے پکڑا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی

اقرا حسن نے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

30 منٹس ago
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

36 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem