• Home
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بھاگلپور میں خوف ناک سڑک حادثہ ، 6 افراد ہلاک

گھوگھا تھانہ میں آماپور گاؤں کے پاس این ایچ 80 پر پیش آیایہ دردناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2024
in بہار
0
بھاگلپور میں  خوف ناک سڑک حادثہ ، 6 افراد ہلاک

بھاگلپور: بھاگلپور میں پیش آئے خوف ناک سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ ضلع کے گھوگھا تھانہ علاقہ میں واقع آماپور گاؤں کے پاس این ایچ 80 پر پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق تمام لوگ ایک شادی کی تقریب سے واپس لوٹ رہے تھے۔ اس دوران آماپور کے نزدیک ریت لے جا رہا ٹرک بے قابو ہو کر پلٹ گیا۔ اس واقعہ میں 6 افراد کی موت ہو گئی۔
ریت لے جا رہے ٹرک کے پلٹ جانے سے اسکارپیو گاڑی پوری طرح سے ملبے میں دب گئی۔ واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے ریسکیو آپریشن چلا کر زخمیوں کو بھاگلپور کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا۔ واقعہ میں تین لوگ زخمی ہو گئے اور سبھی کی حالت تشویش ناک بنی ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
جسٹن ٹروڈو کے پروگرام میں خالصتانی نعرہ پرہندوستان کا اظہار ناراضگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

6 گھنٹے ago
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार