• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

جرمنی میں غیر ملکیوں کو شہریت دیے جانے میں ریکارڈ تیزی

گزشتہ برس ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو جرمن شہریت دی گئی۔ یہ گزشتہ بیس برسوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ سن دو ہزار دو کے بعد ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اتنی بڑی تعداد میں درخواستیں جمع کرائی گئیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2023
in عالمی خبریں
0
جرمنی میں غیر ملکیوں کو شہریت دیے جانے میں ریکارڈ تیزی

وفاقی دفتر شماریات کے مطابق گزشتہ برس جرمنی میں کل 168,500 افراد کو شہریت دی گئی۔ یہ گزشتہ بیس سالوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اگر تناسب میں دیکھا جائے تو یہ 2022ء کے مقابلے میں 28 فیصد کا اضافہ بنتا ہے۔ جرمنی کی 16 میں سے ایک ریاست کے اعداد و شمار فی الحال دستیاب نہیں ہو سکے۔

اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ شام سے تعلق رکھنے والے 48,300 افراد کو شہریت دی گئی ہے جو کہ 2022ء کے مقابلے میں تقریباﹰ 29 فیصد زیادہ ہے۔ شامی پس منظر رکھنے والے ان افراد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں جرمنی کی شہریت کے حصول کے لیے تقریباﹰ ساڑھے چھ سال انتظار کرنا پڑا اور ان کی اوسط عمر 24.8 سال بنتی ہے۔ ان میں بڑی تعداد مردوں کی ہے۔

ان میں سے زیادہ تر وہ شامی شہری ہیں، جو ہجرت کر کے جرمنی پہنچے تھے۔ انہوں نے جرمن زبان سیکھنے کے حوالے سے شرائط کو پورا کیا، اپنے لیے روزگار تلاش کیا اور اس دوران رہائش کے اپنے مسائل کو تیزی سے حل کیا۔ شام کے بعد جرمن شہریت حاصل کرنے والوں میں دوسران نمبر ترک شہریوں کا ہے۔ ترک پس منظر رکھنے والے 14,200 افراد نے جرمن شہریت دیے جانے کی پیشکش قبول کی۔

اس کے بعد عراق سے تعلق رکھنے والے ہیں، جن کی تعداد 6,800 بنتی ہے۔ اس فہرست میں اگلا ملک اس وقت جنگ کا شکار یوکرین ہے، جس کے 5,800 شہریوں کو جرمن شہریت دی گئی۔ جرمن حکومت نے گزشتہ بر نومبر میں جرمن شہریت حاصل کرنے کے قوانین کو آسان بنانے کے لیے اصلاحات کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سلسلے میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق شہریت کے حصول کی تمام تر شرائط پورا کرنے والوں کو پانچ سال یا”انضمام کی غیر معمولی کامیابیوں‘‘ کے ساتھ تین سال میں بھی جرمن شہریت دی جائے گی۔

اس کے علاوہ جرمنی میں پیدا ہونے والے بچے جن کے والدین میں سے کوئی ایک بھی پانچ سال سے جرمنی میں قانونی طور پر مقیم ہو، انہیں بھی جرمن شہریت دے دی جائے گی۔ برلن حکومت دُوہری شہریت پر لگی پابندیاں بھی ہٹانے کا ارادہ رکھتی ہے۔اصولی طور پر جرمنی میں دوہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ اب تک یورپی یونین کے رکن ممالک اور سوئٹزرلینڈ کے علاوہ دنیا کے کسی دوسرے ملک کے شہریوں کو جرمن شہریت لینے کے لیے اپنی سابقہ شہریت ختم کرنا پڑتی ہے تاہم اس قانون میں کچھ چھوٹ بھی رکھی گئی تھی۔ 2022ء میں 171 ممالک سے تعلق رکھنے افراد کو جرمن شہریت دی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
گریٹر نوئیڈا میں طلباء اور سیکورٹی گارڈ کے درمیان سگریٹ نوشی کو لے کر تصادم، 15 طلباء زخمی

گریٹر نوئیڈا میں طلباء اور سیکورٹی گارڈ کے درمیان سگریٹ نوشی کو لے کر تصادم، 15 طلباء زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مہاراشٹر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

4 گھنٹے ago
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem