• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا

نتیش رانے اور کریٹ سومیا کے خلاف درج کرائی شکایت-نفرت پھیلانے والوں کو حکومت کی حمایت حاصل ہونے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2025
in قومی خبریں
0
ممبئی مسجد فیڈریشن کا وفد پولیس کمشنر دفترپہنچا

ممبئی: مہاراشٹر سماج وادی پاڑی کے صدر ابو عاصم اعظمی 5 جون کو ’ممبئی مسجد فیڈریشن کے وفد‘ کے ساتھ ممبئی پولیس کمشنر کے دفتر پہنچے۔ انہوں نے بی جے پی لیڈر کریٹ سومیا اور نتیش رانے کے خلاف شکایت کی۔ دراصل گزشتہ کچھ دنوں سے مسجدوں پر لگے لاؤڈ اسپیکر کو لے کر بی جے پی لیڈر کریٹ سومیا مسلسل بیان دے رہے ہیں اور انتظامیہ سے ان کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ بی جے پی لیڈر نتیش رانے بھی عید الاضحیٰ اور مسلمانوں کے خلاف مسلسل نفرت انگیز بیان دے رہے ہیں۔

ابو عاصم اعظمی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پولس کمشنر سے ملاقات کے حوالے سے جانکاری دی۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’آج ممبئی مسجد فیڈریشن کے وفد کے ساتھ ممبئی پولیس کمشنر دیوین بھارتی جی کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔ مساجد کے لاؤڈ اسپیکر پر ہو رہی کارروائی اور مسلم طبقہ کو ہو رہی پریشانی کے بارے میں مناسب اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔‘‘ انہوں نے آگے لکھا کہ ’’عدالت کی جانب سے مقرر کردہ ڈیسیبل پر لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کے باوجود، کریٹ سومیا جیسے نفرت پھیلانے والے حکومت کی حمایت پر پولیس اور انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر مساجد کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ ہم نے قانونی راستہ اختیار کیا ہے، ہم پولیس اور حکومت کی اس من مانی کے آگے نہیں جھکیں گے۔‘

پولیس کمشنر سے ملنے کے بعد ابو عاصم اعظمی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ کریٹ سومیا اور نتیش رانے جیسے نفرت پھیلانے والوں کو حکومت کی حمایت حاصل ہے۔ انہیں مسجد کے لاؤڈ اسپیکر، عید الاضحیٰ، اذان، نماز اور مسلمانوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ ملک میں قانون سب کے لیے برابر ہے لیکن حکومت اپنے نفرتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک طرفہ کارروائی کر رہی ہے۔‘‘ پولیس کمشنر کے دفتر جانے سے ایک روز قبل بدھ کو ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ابو عاصم اعظمی نے کہا تھا کہ ’’قانون سب کے لیے برابر ہے، یہ فیصلہ ہوا ہے کہ کسی مسجد سے کوئی لاؤڈ اسپیکر نہیں اترے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز
قومی خبریں

دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل گیس سلنڈر نہ ملنے سے ریسٹورنٹ کاروبار شدید بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح
قومی خبریں

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ
قومی خبریں

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
Next Post
مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ  پناکی مشرا سے شادی کر لی

مہوا موئترا نے خاموشی کے ساتھ پناکی مشرا سے شادی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

7 گھنٹے ago
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem