• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد  جھارکھنڈ میں ایک دن کے سوگ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2024
in ریاستی خبریں
0
رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد  جھارکھنڈ میں ایک دن کے سوگ کا اعلان

رانچی:رتن ٹاٹا کے انتقال سے پورے ملک میں سوگ کا ماحول ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، راہل گاندھی سمیت بڑے بڑے سیاست دانوں، کاروباریوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات سے لے کر عام لوگوں تک سبھی نے ان کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد  جھارکھنڈ میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ارب پتی ہرش گوئینکا نے بھی رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنے غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ‘ایکسپر اپنے ایک پوسٹ میں انہیں "ٹائٹن” قرار دیا ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے رتن ٹاٹا کے انتقال پر گہرا دکھ ظاہر کرتے ہوئے انہیں ملک کا عظیم سپوت بتایا ہے۔ انہوں نے ‘ایکس’ پر لکھا "رتن ٹاٹا کے ساتھ میرے تین دہائی سے قریبی خاندانی تعلقات تھے”۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس
ریاستی خبریں

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
Next Post
نوئیڈا کے گاؤں میں زمین کی کھدائی کے دوران خزانہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

43 منٹس ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

56 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार