• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

نماز کے لئے بس روکنے پر برطرف کنڈکٹر ریل پٹری پر مردہ ملا

گھر والوں نے خود کشی کا دعویٰ کیا،جی آر پی نےحادثہ قرار دیا ،تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2023
in ریاستی خبریں
0
نماز کے لئے بس روکنے پر برطرف کنڈکٹر ریل پٹری پر مردہ ملا

لکھنئو:اتر پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (یو پی ایس آر ٹی سی) کا ایک بس کنڈکٹرکہ موہت یادو جس نے تقریباً تین ماہ قبل بریلی میں دو مسلمان مسافروں کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے کے لیے دہلی جانے والی بس کو مبینہ طور پر روکنے کی وجہ سے اپنی ملازمت کھو دی تھی، مین پوری ضلع واقع اپنے گاؤں کے قریب ریل پٹری پر مردہ پایا گیا ۔ جب کہ کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملاہے۔ موہت کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ اس نے چلتی ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا کیونکہ وہ اپنی برطرفی منسوخ کرنے میں ناکام ہونے کے باعث زبردست ذہنی اور مالی دباؤ میں تھا۔موہت اور بس ڈرائیور کے پی سنگھ کے خلاف یہ کارروائی 3 جون کے واقعے کے دو دن بعد کی گئی جب کسی نے اس واقعہ کا ایک ویڈیو وائرل کر دیا۔ کے پی سنگھ، جو یو پی ایس آر ٹی سی کا ایک باقاعدہ ملازم تھا، کو معطل کر دیا گیا تھااور موہت کو بر طرف ۔وہ(موہت) کنٹریکٹ ملازم کی شکل میںتقریباً 10 سال سےیو پی ایس آر ٹی سی کے ساتھ کام کر رہا تھا۔
تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ موہت یادو نے خودکشی نہیں کی ہے بلکہ وہ ریلوے لائن پار کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے۔ گوورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) کے ایک افسر اروند کمار نے بتایا کہ انہیں اترپردیش کے مین پوری میں ریلوے لائن پر ایک لاش کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی۔ "جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو متوفی کا فون بج رہا تھا۔ فون ریسیو کرنےکے بعد انہیں متوفی کی شناخت کا علم ہوا، اس درمیان مقامی لوگ بھی وہاں پہنچ گئے اور لاش کی شناخت کی۔انہوں نےکہا کہ موہت کے گھروالوں نے تحریر دی ہے کہ وہ ریلوے لائن پار کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آگیا۔ بہر حال اس معاملے کی انکوائری جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع
ریاستی خبریں

منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
پانچ سیشنوں پر مشتمل پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب

پانچ سیشنوں پر مشتمل پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

15 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem