• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی تحریک سے بھی بڑی تحریک چھیڑنی ہوگی، کسانوں پر لاٹھی چارج کے بعد راکیش ٹکیت کا انتباہ

کروکشیتر میں کسانوں پر لاٹھی چارج کے خلاف ہنگامہ آرائی جاری ہے اور مختلف سڑکوں کو مسدود کر کے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی تحریک سے بھی بڑی تحریک چھیڑنی ہوگی، کسانوں پر لاٹھی چارج کے بعد راکیش ٹکیت کا انتباہ

نئی دہلی: ہریانہ کے کروکشیتر میں فصلوں کی مناسب قیمت کے لیے احتجاج کرنے والے سینکڑوں کسانوں پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ پولیس نے سڑک پر احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹایا اور اس دوران طاقت کا استعمال بھی کیا گیا۔ اب اس معاملے پر بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت نے بڑا بیان دیا ہے۔ راکیش ٹکیت نے اس لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک میں ایم ایس پی پر پہلی لاٹھی چارج ہے، اب دہلی کی تحریک سے بھی بڑی تحریک چھیڑنی پڑے گی۔زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں کسانوں کی تحریک کا بڑا چہرہ رہنے والے راکیش ٹکیت نے ایک بار پھر بڑی تحریک کا انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر لاٹھی چارج ہوتا ہے تو وہاں بھی جام ہوگا۔ پہلوانوں کی ہڑتال پر بھی راکیش ٹکیت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر سے بات چیت ہو رہی ہے۔ اس معاملے پر دھرنے، پنچایتیں اور میٹنگیں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔

کروکشیتر میں کسانوں اور پولیس کے درمیان ہنگامہ آرائی اور کسان لیڈر گرنام سنگھ چڈھونی کی گرفتاری کے خلاف آج بھی ہریانہ میں مختلف مقامات پر سڑکیں بند کی جارہی ہیں۔ لاٹھی چارج سے کسان ناراض ہیں اور ہریانہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کے خلاف احتجاج میں کسانوں نے سونی پت کے گنور میں گنور شاہ پور روڈ کو بلاک کر دیا جبکہ گوہانہ میں بھیسوان گاؤں کے نزدیک کسانوں نے پانی پت روہتک روڈ کو بلاک کر دیا۔

احتجاج کرنے والے تمام کسان حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ کسان اپنے لیڈر گرنام سنگھ چڈھونی کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسانوں کی طرف سے ناکہ بندی کی اطلاع ملتے ہی سونی پت پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، صورتحال کو دیکھتے ہوئے کسانوں کو سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ہریانہ کے کروکشیتر کے شہر آباد میں سینکڑوں کسان سورج مکھی فصل کی ایم ایس پی کو لے کر احتجاج کر رہے تھے۔ اس کے لیے کسانوں نے سڑک بلاک کر دی اور وہیں بیٹھ گئے۔ اس کے بعد ہریانہ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔ کسانوں کو بھگا دیا گیا، اس دوران شدید لاٹھی چارج بھی ہوا۔ ساتھ ہی کچھ کسان لیڈروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ سورج مکھی کی فصل کی ایم ایس پی 6,400 ہے لیکن کسان اس فصل کو 4,000-4,500 روپے میں بیچنے پر مجبور ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
اڈیشہ ٹرین حادثہ: لوگوں نے مردہ سمجھ کر مردہ گھر میں ڈال دیا، پھر باپ کی ’اُمید‘ نے بیٹے کو بخشی زندگی!

اڈیشہ ٹرین حادثہ: لوگوں نے مردہ سمجھ کر مردہ گھر میں ڈال دیا، پھر باپ کی ’اُمید‘ نے بیٹے کو بخشی زندگی!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

22 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem