• Home
پیر, دسمبر 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بریلی میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد جل کر ہلاک

متاثرہ کنبے کو پانچ لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا وزیر اعلیٰ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2024
in ریاستی خبریں
0
بریلی میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد جل کر ہلاک

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی کے فرید پور میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کی مشتبہ حالت میں جل کر موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں میاں، بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ اس واقعے پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یوگی نے متاثرہ کنبے کو پانچ لاکھ روپئے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ آخری رسومات کی ادائیگی کا پورا خرچ ضلع انتظامیہ برداشت کرے گی۔
موقع واردات پر پہنچے ڈی ایم روندر کمار اور ایس پی گھلے سشیل چندربھان کے مطابق اجئے گپتا نامی شخص کے گھر میں آگ لگی، اس کے گھر میں باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔ آگ میں جلنے والے سبھی افراد گھر میں ہی موجود تھے۔ واقعہ سنگین ہے پولیس واردات کی باریکی سے جانچ کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زندہ جل کر مرنے والوں میں اجئے گپتا عرف ٹنکل(38)، بیوی انیتا(36)، بیٹا وبیانش(09)، بیٹی دبیانکا(06) اور بیٹا دکش(03) شامل ہیں۔ پانچوں ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شدید سردی کے باوجود پوری رات مردہ والد اور بیہوش ماں کے پاس بیٹھا رہا 5 سالہ بچہ
ریاستی خبریں

شدید سردی کے باوجود پوری رات مردہ والد اور بیہوش ماں کے پاس بیٹھا رہا 5 سالہ بچہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
اسلری سے بنا دلدل  معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا
ریاستی خبریں

اسلری سے بنا دلدل معصوم بچوں کے لیے مصیبت بن گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے
ریاستی خبریں

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران
ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
Next Post
کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری

کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

2 گھنٹے ago
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार